قتل کے شبہے میں ایک شخص ہیتھرو ائرپورٹ سے گرفتار

لندن : قتل کے شبہے میں ایک شخص ہیتھرو ائر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایسٹ لندن میں کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والا ایک شخص بھی چل بسا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بارکنگ روڈ پر ایک کار نے پیدل چلنے والے ایک 35 سالہ شخص کو ٹکر مارکر زخمی کردیا، جو

اسرائیل نے سلامتی کونسل قرارداد کو پیروں تلے روند دیا، مزید 81 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کو ہوا میں اڑاتے ہوئے مزید 81 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے آٹھ واقعات میں مزید 81 فلسطینی

شانگلہ واقعہ پاکستان اور چین میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا بیان سامنے آگیا۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر، تربت اور بشام شانگلہ میں کی گئی بزدلانہ کارروائیوں کا مقصد داخلی

ایسٹ ڈنبرٹن شائر کے پارک میں 70 سالہ خاتون پر جنسی حملہ

لندن :ایسٹ ڈنبرٹن شائر میں بیئرس ڈن کے Colquhoun پارک میں 70 سالہ خاتون پر حملہ کر کے عزت لوٹ لی گئی، خاتون شام کو 17:15 پارک کے قریب چہل قدمی کررہی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو پکڑنا بہت ضروری ہے، علاقے میں پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا

سلامتی کونسل نے پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 7 اکتوبر کے بعد پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ پیر کو سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر امریکا نے اپنے سابقہ موقف میں تبدیلی کرتے ہوئے قرارداد کو ویٹو کرنے سے گریز

حکومت کا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا سے چھوٹ مانگنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا سے چھوٹ مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے تصدیق کی کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا سے چھوٹ مانگیں گے۔ علاوہ

انگلینڈ میں اساتذہ کی شدید کمی کے باعث معیار تعلیم متاثر ہونے کا خطرہ

لندن :ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ میں اساتذہ کی شدید کمی کی وجہ سے معیار تعلیم متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ نیشنل ایجوکیشن ریسرچ فاؤنڈیشن (NFER) نے اساتذہ کی بھرتی اور انھیں کام جاری رکھنے کی ترغیب دینے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت پر

غزہ میں امداد کے منتظر افراد پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 19 فلسطینی شہید

بیت المقدس: غزہ میں امداد کے منتظر فسلطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے 19 افراد کو شہید کردیا اور 100 سے زائد اسرائیلی آباد کاروں نے یہودیوں کا مذہبی دن منانے کے لیے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں توڑ پھوڑ کی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق

پی ٹی آئی کا پنجاب میں پارٹی کو دوبارہ منظم کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں پارٹی کو دوبارہ منظم کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور قائم مقام پنجاب صدر حماد اظہر نے صوبے بھر میں پارٹی کی تنظیم نو کے فیصلے کا اعلان کیا۔انہوں نے

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو بیان میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے بتایا کہ جنوری میں ان کے پیٹ کی سرجری ہوئی تھی اور ان کا خیال تھا کہ یہ کینسر نہیں ہے لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ