فرانس سے چھوٹی کشتیوں میں غیر قانونی تارکین وطن کی برطانیہ آمد جاری
لندن:فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے غیر قانونی تارکین وطن کی برطانیہ آمد کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو اس حوالے سے مصروف ترین دن رہا جب401 افراد سمندر عبور کرکے غیر قانونی طور پر برطانیہ پہنچے۔
رواں برس 17 جنوری کو بھی 358 افراد برطانیہ!-->!-->!-->…