یوٹیوب کی سابق سی ای او کا بیٹا یونیورسٹی میں مردہ پایا گیا
کیلی فورنیا: یوٹیوب کے سابق سی ای او سوسن ووجکی کا بیٹا 19 سال بیٹا برکلے کے کلارک کیر کیمپس میں مردہ حالت میں پایا گیا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شعبہ ریاضی میں دوسرے سمسٹر!-->!-->!-->…