سائفر کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی۔ عمران خان کی لیگل ٹیم میں شامل سلمان

نیویارک کے اپارٹمنٹ سے 4افراد کی لاشیں برآمد

واشنگٹن:امریکا میں مین ہٹن کے ایک اپارٹمنٹ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی چاقو کے وار لگی لاشیں ملی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک پولیس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ خاندان کے فرد نے چاقو کے وار کرکے پہلے دیگر کو قتل کیا اور بعد میں اسی

برٹش میوزیم نے 2 ہزار مسروقہ اشیا برآمد کرلیں، عملے کا ایک رکن برطرف

لندن:برٹش میوزیم نے تقریباً2ہزار مسروقہ اشیاء برآمد کرلیں۔ چیئرمین جارج اوسبورن نے تصدیق کی ہے کہ باور کیا جاتا ہے کہ برٹش میوزیم سے تقریباً2ہزار اشیاء چرائی گئی تھیں۔ تاہم مسروقہ خزانہ برآمد ہونا شروع ہوگیا ہے۔ سابق چانسلر نے بی بی سی

انڈونیشیا میں حجاب نہ کرنے پر استاد نے 14 طالبات کے بال کاٹ دیئے

جکارتا:انڈونیشیا کے ایک اسکول میں ٹیچر نے حجاب درست طریقے سے نہ لینے پر بطور سزا 14 طالبات کے بال کاٹ دیئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر جاوا کے ایک قصبے کے اسکول میں حجاب سے باہر بال نظر آنے پر استاد نے برہمی کا اظہار کرتے

عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج دن گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ میڈیا کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف

10 سالہ سارہ قتل کیس، والد عرفان کی گرفتاری متوقع

لندن:برطانیہ میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی سارہ شریف کو قتل کرنے والے عرفان شریف کی موبائل فون سم کو برطانوی پولیس نے ٹریس کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سارہ شریف قتل کیس میں اُس کے والد عرفان شریف کی آج گرفتاری متوقع ہے، اُن کی موبائل فون

آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے نے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے

ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ کو قتل کرنے والاامریکی فوجی نشے کی حالت میں گرفتار

ٹیکساس: ایبٹ آباد فوجی آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کو گولیاں مارنے کا دعویٰ کرنے والا امریکی بحریہ کا اہلکار نشے کی حالت میں توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس میں امریکی بحریہ کے سابق اہلکار رابرٹ

مشرقی لندن میں آگ لگنے سے متعدد فلیٹس جل کر راکھ ہوگئے

لندن:لندن میں آگ لگنے سے متعدد فلیٹس جل کر راکھ ہوگئے، پولیس نے پندرہ افراد کو بحفاظت عمارت سے نکال لیا۔ مشرقی لندن میں کاروباری مرکزکو آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔ 15فائر انجن اور 100سے زائد فائر فائٹرز تین گھنٹے

سفارت خانے کی آڑ میں شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی:پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم اپریزمنٹ کلکٹریٹ نے سفارت خانے کی آڑ میں شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹریٹ حکام نے مشکوک کنٹینر کو روک کر تصدیق کے لیے متعلقہ سفارت خانے کو باقاعدہ ارسال کیا جس پر متعلقہ سفارت