برٹش میوزیم سے لاکھوں پونڈ مالیت کے تقریباً 2000 آئٹمز چوری
لندن :برٹش میوزیم سے لاکھوں پونڈ مالیت کے تقریباً 2000 آئٹمز چوری ہو گئے ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ نوادرات اور گمشدہ چیزوں کی کل قیمت ملین پاؤنڈز میں ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لاپتہ، چوری یا نوادرات کو نقصان پہنچا اور اس سلسلے میں سٹاف کے!-->…