سی بی بی سی نے 11جنوری سے پرائمری سکول کے بچوں کی ریموٹ تعلیم میں مدد کیلئے ٹائم ٹیبل جاری کر دیا

0 674

لندن(ویب ڈیسک)بی بی سی نے تیسرے قومی لاک ڈاؤن کے دوران پرائمری اور سیکنڈری سکول کے بچوں کو اپنی ریموٹ تعلیم کو جاری رکھنے میں مدد کے لئے بہت سارے اضافی تعلیمی مواد دستیاب کر رہا ہے

اس حوالے سے سی بی بی سی ، بی بی سی ٹو ، بی بی سی آئی پیلیئر اور بی بی سی ریڈ بٹن یہ تمام نیٹ ورکس پیر 11 جنوری سے طلباء کے لئے پیر سے جمعہ تین گھنٹے روزانہ مختلف مضامین پر مشتمل اسباق سمیت بہت سارے مواد پیش کریں گے جو آن لائن بھی دستیاب ہوگئے ۔

تاہم سی بی بی سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا ٹائم ٹیبل بھی شائع کر دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.