برطانیہ میں ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافہ

0 79

لندن:برطانیہ میں ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔

برطانیہ میں گزشتہ روز کورونا کے 4330 کیس اور 12 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ دو روز قبل ملک میں کورونا وائرس سے صفر اموات رپورٹ ہوئی تھیں۔

ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں برطانیہ میں دوسری مرتبہ کورونا کیسز4 ہزار سے زائد رہے۔

برطانیہ میں اب تک تین چوتھائی بالغ افراد کو کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگائی جاچکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.