انگلینڈ کے ہیلتھ سیکریٹری ساجد جاوید کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

0 171

لندن:انگلینڈ کے ہیلتھ سیکریٹری ساجد جاوید کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ساجد جاوید میں کورونا کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں خیال رہے کہ ساجد جاوید نے گزشتہ ماہ ہی ہیلتھ سیکریٹری کا عہدہ سنبھا لا ہے۔

خیال رہے کہ برطانیہ میں عالمگیر وبا کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 41 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 54 ہزار 674 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مسلسل دوسرے روز بھی وائرس سے متاثر افرادکی تعداد 50 ہزار سے زائد رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.