لندن:برطانوی سپریم کورٹ نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر تیسرے رن وے کی تعمیر کی اجازت دیدی۔
کورٹ آف اپیل لندن نے اس سے پہلے ماحولیاتی مسائل پر رن وے کی تعمیر کے خلاف فیصلہ دیاتھا۔
رن وے تعمیر کرنے والی کمپنی اب پلاننگ پرمیشن کیلئے رجوع کرسکے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق رن وے کی تعمیر کیلئے حکومت کی اجازت بھی درکار ہوگی۔