Browsing Tag

fet

صدرپیوٹن کے ساتھ دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ تصویر کھینچوانے والی دلہن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن کرونشٹاٹ کے علاقے میں عوام سے ملاقات کررہے تھے کہ ایک دلہن نے ان کے ساتھ تصویر بنوانے کی فرمائش کی۔ روسی صدر نے دلہن

چیئرمین پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے آج ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت لیگل ٹیم کا اجلاس ختم ہوا جس میں ڈاکٹر بابر اعوان، شعیب شاہین، شیر افضل مروت اور

یورپ میں سفر کیلئے ٹرینیں کلائمیٹ کیلئے بہتر مگر پروازوں سے چار گنا مہنگی

لندن: ہو سکتا ہے یورپ جانے والی ٹرینیں کلائیمیٹ کیلئے بہتر ہوں لیکن وہ پرواز سے چار گنا زیادہ مہنگی ہیں۔ گرین پیس نے اس فرق کا الزام ٹرانسپورٹ انڈسٹری کی مڑی ہوئی اقتصادیات پر لگایا جو ٹرین کمپنیزں پر ائر لائنز کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس

برٹش ائرویز بدترین پریمیم اکانومی اور بزنس کلاس کیبنز کی حامل ہے، سروے

لندن: برطانیہ کی ممتاز ہوائی کمپنی برٹش ائر ویز کے پاس بدترین پریمیم اکانومی اور بزنس کلاس کیبنز کا انکشاف ہوا ہے دو ہزار سے زائد مسافروں کے سروے میں معلوم کیا گیا کہ وہ ائر لائنز کو ان کی کسٹمر سروس، کھانے پینے، پیسے کی قدر، بورڈنگ، سیٹ

غیر ملکی سرمایہ کار آئی ٹی میں سرمایہ کاری کے خواہش مند

اسلام آباد: غیر ملکی سرمایہ کار آئی ٹی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔ اسپین کے سرمایہ کارآسکر ریموس نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبہ میں یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا پلیٹ فارم ہے۔ہمیں پاکستانیوں کی صلاحیتوں پر بھروسہ ہے۔ سعودی عرب

پاکستان میں انتخابات کا اعلان خوش آئند ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد انتخابات کے اعلان کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پُرامن اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کی امید کرتے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار

ایلون مسک کا ٹوئٹر کا ’لوگو‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کا لوگو تبدیل کر رہے ہیں اور ٹوئٹر کو ایک نئے اور جدید برانڈ کی طرح متعارف کرائیں گے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر کو چین کے WeChat کی طرح ایک

جولائی سے عام گھرانے کے توانائی بلز میں 446 پونڈ تک کمی متوقع

لندن:نئی پیشگوئی کے مطابق جولائی سے ایک عام گھرانے کے توانائی کے بلز میں کمی متوقع ہے۔ کنسلٹنسی فرم کارن وال انسائیٹ کا کہنا ہے کہ آف جم کی طرف سے25مئی کو ایک نئے آفیشل پرائس کیپ کا اعلان کیا جارہا ہے جس کے تحت توانائی کے بل446پونڈ تک کم

سعودی عرب اور کینیڈا کا 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

اوٹاوا / ریاض: کینیڈا اور سعودی عرب نے تمام تنازعات کو ختم کر کے 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کردیا۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور کینیڈا نے 2018 سے جاری تنازعات کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے بعد رونما ہونے والے سیاسی حالات میں قیادت کی ذمہ داری نہیں نبھا سکتا اس لیے میں پارٹی کے عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں لیکن پارٹی نہیں چھوڑ رہا۔ اڈیالہ