Browsing Tag

fet

12 سال بعد دنیا میں کوئی ملک غریب نہیں رہے گا؛ بل گیٹس کی پیش گوئی

واشنگٹن:مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک، بل گیٹس نے کہا ہے کہ 2035 تک دنیا میں کوئی ملک غریب نہیں رہے گا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس بانی بل گیٹس کا خط پڑھا گیا جس میں انھوں نے

حکومت اور پی ٹی آئی کا ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن کرانے پر اتفاق

اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی تیسری بیٹھک میں ملک میں ایک ہی دن الیکشن پر اتفاق کرلیا گیا تاہم اسمبلیوں کی تحلیل اور انتخابات کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ

اپنے ملک کو برطانیہ سے آزاد دیکھنا چاہتا ہوں،وزیراعظم نیوزی لینڈ

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرس ہپکنز نے کہا ہے وہ اپنے ملک کو برطانیہ سے آزاد ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم اور حکمراں جماعت لیبر کے سربراہ کرس ہپکنز لندن میں کنگ چارلس III کی تاجپوشی کی

ہمارے مزدوروں کو حقوق تب ملیں گے جب ملک میں رول آف لاہوگا، عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور ان کے ہینڈلرز نے الیکشن نہیں کروائے تو پھر یہ کسی بھول میں نہ رہیں۔ لاہور ناصر باغ میں پی ٹی آئی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج ہم پاکستان میں

انگلینڈ میں ہیڈ ٹیچرز ہڑتالوں کے بارے میں دوبارہ رائے شماری کرائیں گی

لندن:انگلینڈ میں ہیڈ ٹیچرز ہڑتالوں کے بارے میں دوبارہ رائے شماری کرائیں گی۔ ہیڈ ٹیچرز رائے شماری کرائیں گی کہ آیا پے، فنڈنگ، ورک لوڈ اور بہبود کے امور پر ہڑتال کی جائے۔ نیشنل ایسوسی ایشن آف ہیڈ ٹیچرز یونین جو مرکزی طور پر پرائمری ہیڈز کی

مانچسٹر یونیورسٹی میں لیکچرز اور سیمینارز کے دوران نسل پرستانہ سلرز کا استعمال، سیاہ فام طلبہ کا…

لندن:مانچسٹر یونیورسٹی نے لیکچرز اور سیمینارز میں نسل پرستانہ زبان استعمال کرنے کے خلاف احتجاجاً واک آؤٹ کرنے والے سیاہ فام طلبہ سے معافی مانگ لی۔ انڈرگریجویٹس کا کہنا ہے کہ انہوں نے فرانسیسی کلاس کے دوران ایک لیکچرار کی جانب سے نسل

کشمیری شہری کی ہلاکت پر پردہ ڈالتے ہوئے بھارتی صحافیوں کی فون کال لیک

پونچھ :مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوج و پولیس کے مظالم پر پردہ ڈالنے کے لیے انڈین صحافی بھی حقائق کو مسخ کرنے لگے، کشمیری شہری کی ہلاکت کے معاملے پر بھارتی صحافیوں کی فون کال لیک ہوگئی۔کال میں بھارتی صحافی منیش شرما کو اپنے

وزیراعظم کی وفاقی اور صوبائی محکموں کو کسانوں سے براہ راست گندم خریدنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے صوبائی اور وفاقی محکموں کو کسانوں سے براہ راست گندم خریدنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ اس عمل سے کاشت کار کو بھرپور فائدہ پہنچے گا۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سرکاری سطح پر

ٹین ایج بچوں میں ویکسینز لگوانے کی شرح میں کمی،مہلک بیماریوں کا خطرہ

لندن:کوویڈ کے دور سے دوسری ویکسین ٹین ایج بچوں میں لگوانے کی شرح میں کمی ہونے سے بچوں میں نایاب اور مہلک بیماریوں کا شکار ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ۔ جب سے کوویڈ ویکسین دستیاب ہوئی ہے تب سے والدین نے اپنے بچوں میں دوسری ویکسین لگوانے پر

ٹرمپ کا 2024 کے الیکشن میں جوبائیڈن کو ’کچلنے‘ کا عزم

نیو ہیمپشائر:سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 میں ہونے والے انتخابات میں موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو ہرانے کا عزم کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 میں ہونے والے انتخابات کی قبل از وقت انتخابی مہم میں متنبہ کیا ہے کہ اگر