Browsing Tag

fet

پنجاب انتخابات کیس؛ سپریم کورٹ کا اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنیکا حکم

اسلام آباد:پنجاب انتخابات کے لیے فنڈز کے اجراء کے کیس میں سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو وزارت خزانہ کو 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ بھیجی گئی رقم الیکشن کمیشن کو فراہم کرے گا جبکہ الیکشن کمیشن پیر کو

برطانیہ میں 35 فیصد پاکستانی نسل پرستانہ رویئے کا شکار

لندن:برطانیہ میں کوڈ ایونس سروے کے مطابق 35 فیصد پاکستانی نسل پرستانہ رویئے کا شکار ہیں۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی سروے میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ نسلی طور پر انصاف پسند معاشرہ ہونے کے قریب نہیں، ادارہ جاتی نسل پرستی میں کمی کا

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں اپنا وزیراعظم لانے کے لیے متحرک ہوگئی

اسلام آباد:سردار الیاس کی نااہلی کے بعد پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں جیالا وزیراعظم لانے کے لیے متحرک ہوگئی۔ میڈیا کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں اپنا وزیراعظم لانے کے لیے پی ڈی ایم جماعتوں کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔ پی

پاکستانی فری لانسرز کو رقوم کی ترسیل میں شدید مسائل، بین الاقوامی پروجیکٹس میں کمی

کراچی:پاکستان کی دگرگوں معاشی صورتحال، بینکوں کی جانب سے سہولیات کی عدم فراہمی، حکومتی پالیسیوں اور دیگر رکاوٹ سے پاکستان کے قابل فری لانسرز شدید مشکلات کے شکار ہیں۔ یہاں تک کہ کئی بین الاقوامی پروجیکٹ خطرے میں پڑنے سے فری لانسر نوکریوں کے

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے،آئی ایم ایف

نیویارک/اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر اور پاکستان کیلئے جائزہ مشن کے سربراہ جہاد آزور نے حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ جلد طے ہوجائے گا۔ وزارت خزانہ

وزائر مسلسل دوسرے سال تاخیر کے حوالے سے برطانیہ کی بدترین ائرلائن قرار

لندن:وزائر کومسلسل دوسرے سال تاخیر کے حوالے سے برطانوی ایئرپورٹ پر آمدورفت کرنے والی بدترین ائر لائن قرار دیاگیاہے ،تحقیق سے ظاہرہوا ہے کہ ہنگری کی ائر لائن گزشتہ سال اوسطاً 46منٹ6سیکنڈ کی تاخیر سے روانہ ہوئی ،یہ تاخیر اس سے پہلے سال کے

سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

ریاض:سعودی عرب میں21سے24اپریل تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی اور جمعے کے روز عید ہونے کے امکان کے پیش نظر اس سال ایک ہی دن دو خطبے سننے کی سعادت حاصل ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کی4 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جو 21

مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کراناغیرقانونی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سول مقدمات میں مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ دیوانی مقدمات میں بغیر مرضی کے ڈی این اے ٹیسٹ شخصی آزادی اور نجی زندگی کیخلاف ہے، آئین کا آرٹیکل

13 فیصد اساتذہ گزشتہ سال کے دوران طلبہ کے حملوں کا شکار بنے

لندن:ایک سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ 13فیصداساتذہ گزشتہ سال کے دوران طلبہ کے حملوں کاشکار بنے ،برطانیہ میں مارچ کے دوران NASUWT کے 8,466ارکان سے کئے گئے سروے کے دوران کم وبیش 48فیصد نے اسکول کی پالیسی کو غیر موثر قرار دے کر اس پر عدم اطمینان کا

ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد12کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے28مارچ2023تک کے کل رجسٹرڈ ووٹرز کی شرح جاری کر دی، جس کے مطابق پورے پاکستان میں