Browsing Tag

fet

پی آئی اے کے تمام پائلٹ قومی ایئرلائن کو چھوڑنا چاہتے ہیں، سی اے اے کا انکشاف

اسلام آباد:سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ڈائریکٹر جنرل نے سینیٹ کے ایک پینل کو بتایا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے تمام پائلٹ ’غیرمعمولی ٹیکس‘ کٹوتی کی وجہ سے قومی کیریئر چھوڑنا چاہتے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی

لوٹن: PFUJ کے صدر افضل بٹ کے اعزاز میں افطار ڈنر

لوٹن(رپورٹ:شیراز خان+اسرار خان) لندن لوٹن میں پاکستان پریس کلب یوکے کے صدر شیراز خان کی افطاری پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاست دان جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو صحافیوں کے

2022،ریکارڈ 1.8 ملین مجرم ڈرائیورز کا جرمانے سے بچنے کیلئے دوبارہ تربیتی کورسز

لندن:2022میں ریکارڈ 1.8ملین مجرم ڈرائیوروں نے جرمانے سے بچنے کیلئے دوبارہ تربیتی کورسزمیں شرکت کی۔ سڑک کے جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے پکڑے گئے مزید 20فیصد ڈرائیوروں کو پچھلے سال قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے دوبارہ تربیتی کورسز لینے کی

مسجد الحرام میں 17 سال سے خدمات انجام دینے والا خوش نصیب سری لنکن جوڑا

ریاض:سری لنکا سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی 17 سال سے مسجد الحرام میں خدمت کا شرف حاصل کر رہے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں 17 برس سے مسجد الحرام کے اندر خدمت کا شرف حاصل کرنے والی فاطمہ نے بتایا کہ وہ اکیلی معتمرین کی خدمت کے

عدالتی اصلاحات،قانون میں ترمیم کے بعد نوازشریف کو بھی اپیل کا حق مل گیا

اسلام آباد:عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر کو بھی اپیل کا حق مل گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن اسمبلی

میکسیکو میں تارکین وطن حراستی مرکزمیں آتشزدگی؛ 35 ہلاک اور 29 زخمی

میکسیکو سٹی: شمالی میکسیکو میں امیگریشن کے ایک حراستی مرکز میں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 39 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حراستی مرکز میں کام کرنے والے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب

لندن:برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد سیاسی رہنما حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب ہوگئے۔ حمزہ یوسف کو ایک روز قبل اسکاٹش نیشنل پارٹی نے اپنا صدر منتخب کیا تھا جس کے بعد انہوں نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کیلیے قانون سازی کا بل پیش کردیا گیا جس کے تحت کسی بھی از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز کریں گے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق (سپریم کورٹ پریکٹس

گیٹ وک پر آئی ٹی کا مسئلہ،مسافروں کو چیک ان میں تاخیر کا سامنا

لندن:آئی ٹی کا مسئلہ پیدا ہونے کے بعد گیٹ وک کے مسافروں کو چیک ان میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق گیٹ وِک ہوائی اڈے پر مسافروں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ سیلف چیک ان کیوسک میں تکنیکی مسئلے کی وجہ سے لمبی قطاریں لگ

امریکا:اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں3بچے ہلاک

ٹینیسی:نیش ول کے ایک پرائیویٹ کرسچن ایلیمنٹری اسکول میں مسلح شخص نے تین بچوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش وِل میں صبح 10 بجے کے بعد پیش آیا۔ تینوں بچوں کو قتل کرنے