Browsing Tag

fet

جنوبی برطانیہ میں دو روز تک شدید بارش کی پیش گوئی، یلو وارننگ جاری

لندن:جنوبی برطانیہ میں دو روز تک شدید بارش کی پیش گوئی۔ جمعرات اور جمعہ کو برطانیہ کے بیشتر جنوب میں شدید بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ میٹ آفس کی طرف سے جاری کردہ پیلے رنگ کی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی انگلینڈ اور ساؤتھ ویلز میں

نئے امریکی صدر سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلے گا، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیلی کے سفارتی تعلقات غزہ جنگ بندی کے ساتھ شروع ہوجائیں گے اور نئے صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلے گا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار

نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں، آرمی چیف

راولپنڈی :جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع و شہدا کی پُروقار تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آرمی چیف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم اور بالخصوص نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، دہشت گردی کے خاتمے

برطانیہ میں چاقو حملے میں زخمی 80 سالہ بھارتی شہری دم توڑ گیا

لندن:برطانوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ لیسٹرشائر کے پارک میں چاقو کے وار سے زخمی ہونے والا بھارتی بزرگ دوران علاج دم توڑ گیا،واضح رہے کہ 80سالہ بھیم کوہلی پرفرینکلن پارک میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے کتے کے ساتھ چہل قدمی کررہا تھا،

جرمنی میں اسرائیلی قونصل خانے پر حملہ؛ ایک شخص ہلاک

میونخ: جرمنی میں 1972 کے 11 اسرائیلی ایتھلیٹس کے قتل عام کی 52 ویں برسی پر صیہونی ریاست کے قونصل خانے پر مسلح شخص نے فائرنگ کردی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت میں واقع اسرائیلی قونصل خانے میں مسلح شخص نے داخل ہونے کی کوشش

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے دی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد بلوچستان میں

ایک کروڑ پنشنرز کو سردیوں میں 300 پونڈ انرجی ریلیف نہیں ملے گا

لندن:ایک کروڑ پنشنرزکو سردیوں میں 300پونڈ انرجی ریلیف نہیں ملے گا تاہم چیئرٹی تنظیموں اور ارکان پارلیمنٹ کے مطالبے پر کورونا امداد میں ایک بار پھرتوسیع کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق ہاؤس آف کامنز کی لیڈر لوسی پاؤل نے حکومت کے اس موقف کو

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق امریکی مؤقف سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق سوال کے جواب میں ملکی پالیسی واضح کردی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا

سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو احتجاجی تحریک شروع کردینگے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو ہم ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا

انگلش چینل میں کشتی الٹنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک

لندن:انگلش چینل میں کشتی الٹنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے کشتی پر کم از کم 100 غیر قانونی تارکین وطن سوار تھے۔ فرانس میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کے فورا ًبعد بڑا ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ، فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ ڈریمنن کے