Browsing Tag

fet

ظل شاہ قتل کی تحقیقات مسترد،عمران خان کا لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کا بیان مسترد کردیا اور ساتھ ہی کل لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا اور مطالبہ کیا ہے کہ قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔

لندن:مے فیئرفیلڈ کے ایک گھر سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں برآمد

لندن:لندن کے علاقے مے فیئرفیلڈ روڈ کے ایک گھر سے ماں اور دو بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 47برس اوربچوں کی عمریں بالترتیب9اور سات سال ہے۔ خاتون کی شناخت نادجاڈی جیگر کے نام سے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نام 9 سالہ الیگزنڈر

مسافروں کی تعداد میں اضافہ،ہیتھرو ائرپورٹ پر پسنجر چارجز میں دوبارہ کمی کرنے کی ہدایت

لندن:ہیتھرو ائرپورٹ سے دوبارہ پسنجر چارجز میں کمی کے لئے کہا گیا ہے۔ ٹکٹوں کی قیمتوں کو فائدہ پہنچانے کی کارروائی میں ائرپورٹ سے کہا گیا ہے کہ وہ اگلے سال ائرلائنوںکے لئے پسنجر چارجز میں کمی کرے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ

تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 14 افراد ہلاک

تیونس میں مسلسل دو روز کے دوران تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوب گئیں جن میں مجموعی طور 14 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 54 افراد کو بچالیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے ساحل سفیکس میں آج اور کل تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوب گئیں۔ پہلے واقعے

آئی ایم ایف کی شرط پوری،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 14 روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد:ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے 14روپے24پیسے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کر دی گئی ہے ،بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ ملک بھر کی تمام ڈسکوز اور کے الیکٹرک پر کے صارفین پر یکساں طور پر لاگو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک

برطانیہ:مشکلات سے دوچار کرائے داروں کو دارالحکومت سے مزید باہر جانا پڑے گا

لندن:لندن کے سب سے بڑے سٹیٹ ایجنٹ کے باس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں رینٹل آپشنز میں کمی اتنی ڈرامائی ہے کہ لوگوں کو لندن سے مزید باہر جانے کی ضرورت ہوگی۔ فاکسٹنز چیف ایگزیکٹیو گئے گیٹنز نے بی بی سی کے پروگرام ٹوڈے میں گفتگو کرتے ہوئے

سعودی عرب روس۔یوکرین تنازع پر ثالثی کیلئے تیار

ماسکو:سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے روسی دارالحکومت ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب، روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر ثالثی کیلئے تیار ہے۔ سعودی وزیرخارجہ نے

چیف جسٹس آف پاکستان کا شنگھائی کانفرنس کیلئے بھارت نہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان نے بھارت میں ہونیوالے شنگھائی تعاون تنظیم کے چیف جسٹسز کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اپنی ناگزیر مصروفیات کے باعث 10-12 مارچ 2023ء کو

برطانیہ میں معذور افراد میں خودکشی کا تناسب عام لوگوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوگیا

لندن:تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں معذور افراد میں خودکشی کا تناسب عام لوگوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوگیا ہے، قومی دفتر شماریات کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں 40سے 50سال کے عمر کے لوگوں کی اکثریت ہے ۔قومی شماریات کا کہناہے کہ

قرآنِ پاک نذرآتش کرنے کے واقعات پر اقوام متحدہ میں عرب ممالک کا احتجاج

جنیوا: اقوام متحدہ ادارے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں عرب ممالک نے قرآن پاک کو نذرِ آتش کرنے کے واقعات پر عالمی خاموشی کو مایوس کن قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے United Nations Human Rights Council کے