Browsing Tag

fet

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد:پیمرا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت پابندی عائد کی گئی۔ پیمرا کے مطابق عمران خان اپنی تقاریر اور بیانات میں ریاستی اداروں پر متواتر بے

آزاد کشمیر اور پاکستان آنے والے کشمیری را کی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے لگے

لندن:مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کرکے آزاد کشمیر اور پاکستان آنے والے کشمیری را کی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بھی بننے لگے ہیں جس سے ایل او سی کے آر پار کشمیریوں کے خوف میں اضافہ ہوا ہے ۔ برطانیہ میں مقیم کشمیری خاتون نعیمہ احمد نے اپنے ایک مضمون

امیر ممالک غریب ملکوں کو ’شیطانی حربوں‘ سے تنگ کررہے ہیں، اقوام متحدہ

دوحہ:اقوام متحدہ (یو این) کے سیکریٹری جنرل اونتونیو گوتریس نے امیر ممالک کی جانب سے غریب ملکوں پر دباؤ ڈالے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر ممالک غریب ملکوں کو شیطانی حربوں سے تنگ کررہے ہیں۔ قطر میں ہفتے کے روز

قومی ایئرلائن نے حج 2023 کیلئے کرایوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد:پی آئی اے نے حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔ ترجمان قومی ائیرلائن کے مطابق پرائیوٹ حج کے لیے جانے والے عازمین کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے لے کر ایک ہزار 180 ڈالرز تک مقرر کیا گیا ہے۔ یہ

برطانیہ میں 11530 آؤٹ لٹس بند،ہائی سٹریٹ چینز کی بندش کے ساتھ ٹیک اوے کا فروغ

لندن:ایک نئی ریسرچ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی سٹریٹ چینز کی سست رفتار بندش کے ساتھ ٹیک اوے فروغ پذیر ہے۔ نئی ریسرچ میں پتہ چلا ہے کہ چین سٹورز آٹھ برسوں میں سست ترین رفتار سے بند ہو رہے ہیں برطانیہ بھر میں 2022میں کل 11530 آؤٹ لٹس بند

مضبوط ترین پاسپورٹ کی نئی فہرست میں ایک مسلم ملک سرفہرست

دبئی:پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والے ادارے نوماڈ کیپیٹلسٹ نے رواں برس کی فہرست جاری کردی جس میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز خلیجی مسلم ملک متحدہ عرب امارات کے حصے میں آیا ہے۔ نوماڈ کیپیٹلسٹ پاسپورٹ کی ریٹنگ صرف ویزہ فری سہولت

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات سمیت 131 دواؤں کی قلت

اسلام آباد:وفاقی وزارت صحت کی جانب سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کو لکھے گئے مراسلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات سمیت کئی دواؤں کی قلت ہوگئی ہے۔ اس ضمن میں وفاقی وزارت صحت حکام نے ڈرگ

بینک آف آزاد جموں اینڈ کشمیر کوٹلی روڈ برانچ میرپور میں بہترین کسٹمر سروس کمپین کے حوالے سے تقریب

میرپور:بینک آف آزاد جموں اینڈ کشمیر کوٹلی روڈ برانچ میرپور میں بہترین کسٹمر سروس کمپین کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ایم ڈی ایچ اے اصغر علی اور چوہدری کارپوریشن کے مالک چودھری محمود تھے۔ اس

چین نے روس کی حمایت میں جی 20 اعلامیہ کی مخالفت کردی

نئی دہلی:چین نے روس کی حمایت میں جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کی مخالفت کر دی۔ نئی دہلی میں ہونے والے جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں ماسکو سے یوکرین میں جارحیت روکنے پر اتفاق

ٹماٹر اور کھیرا نہیں مل رہے تو عوام شلجم کھائیں؛برطانوی وزیر

لندن:برطانیہ میں پھل اور سبزیوں کی شدید قلت کے باعث عوام ایک شاپنگ اسٹور سے دوسرے مال دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لیین سرکاری دورے پر لندن پہنچیں تو پھل اور سبزیوں کی قلت سے