Browsing Tag

fet

پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں،ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں،محکمہ موسمیات

اسلام آباد:پاکستان اور پڑوسی ممالک میں بھی بڑے زلزلے کے امکانات موجود ہیں، تاہم ٹیکنالوجی پیش گوئی کے قابل نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی ترکی میں 7.8 شدت کے تباہ کن زلزلے ریکارڈ ہوئے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں خوف و ہراس

سردار گلفراز خان کا11فروری کو انڈین ہائی کمیشن لندن کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان

لندن:شہید کشمیر حضرت مقبول بٹ کا جسد خاکی بھارت ۳۹ سالوں سے ان کے ورثا کے حوالے نہ کر کے اپنے آپ کو غنڈہ گرد ریاست ثابت کررہا ہے، ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ زون کے ترجمان سردار گلفراز خان نے نمائندہ سے خصوصی نشست

کرائم اینڈ ڈس آرڈر سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس جمعرات 9 مارچ 2023 کو منعقد ہو گا

لوٹن کی کرائم اینڈ ڈس آرڈر سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس جمعرات 9 مارچ 2023 کو شام 6 بجے، لوٹن ٹاؤن ہال، کونسل چیمبر میں منعقد ہوگا۔ اس سال کا موضوع پولیس اسٹاپ اینڈ سرچ ہے، جس میں اس بات پر غور کیا جائے گا کہ بچوں کے مجرمانہ استحصال کو کیسے

برطانیہ، خواتین کی عصمت دری کا اعتراف، پولیس افسر کو 36 سال قید کی سزا

لندن:میٹ پولیس افسر کے عہدہ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تقریباً دو دھائیوں کے دوران درجن بھر خواتین کی عصمت دری اور بدسلوکی کرنے پر سوک کراؤن کورٹ نے ڈیوڈ کیرک کو 36 بار عمر قید کی سزا بھگتنے کی سزا سنائی ہے۔ ڈیوڈ کیرک کو کم از کم 30 برس جیل کی

نئی دہلی؛ مسلمانوں کی بے دخلی مہم کیخلاف احتجاج؛ محبوبہ مفتی گرفتار

نئی دہلی:دہلی پولیس نے جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی کو مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی جبراً بے دخلی مہم کے خلاف احتجاج کے دوران حراست میں لے لیا۔ دی وائر کی رپورٹ کے مطابق محبوبہ

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اضافی ریونیو پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اضافی ریونیو پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترمیمی فنانس بل کی اصولی منظوری دے دی۔ علاوہ ازیں پاکستان نے آئی ایم ایف کو طے کردہ اہداف پورے

گھرانوں کی مدد، محکمہ کام اور پنشن جلد لوگوں کو ادائیگیوں کی پہلی قسط جاری کرے گا

لندن:محکمہ برائے کام اور پنشن (DWP) جلد ہی £900کی زندگی کی لاگت کی ادائیگیوں کی پہلی قسط جاری کرے گا۔ ذرائع سے جانچے گئے فوائد پر لاکھوں لوگوں سے £301کی پہلی ادائیگی کی توقع ہے۔ یہ گھرانوں کی مدد میں تازہ ترین ہوگی جس کا اعلان اس سے قبل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 5 ہزار سے متجاوز

ترکیہ: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 4300 سے زائد افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے جب کہ ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

نوازشریف میری نااہلی چاہتا ہے،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف میری نااہلی چاہتا ہے، یوں لگ رہا ہے جنرل (ر) باجوہ کی پالیسی اب بھی چل رہی ہے اور الیکشن میں دھاندلی ہوگی۔ میڈیا کے مطابق زمان پارک لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر غیر

تحریک کشمیر برطانیہ لوٹن کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر پروگرام کا انعقاد

لوٹن: 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تحریک کشمیر برطانیہ لوٹن برانچ کے زیراہتمام پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر میں علما کرام، سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت صحافیوں اور کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع