Browsing Tag

fet

یوکرین پر نئے روسی حملوں میں اہم تنصیبات اور رہائشی عمارت کو نقصان

کیف:روس نے یوکرین کے کئی علاقوں میں حملوں کے دوران اہم تنصیبات اور رہائشی عمارت کو نقصان پہنچایا ہے۔ دنیپرو میں روسی میزائل حملے میں دو بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے۔یوکرینی حکام کے مطابق دنیپرو، خارکیف اور لویو میں روس نے میزائل حملے

ہم نے ٹیسٹ پاس کرلیا اب شہباز شریف کی باری ہے،عمران خان

اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے ٹیسٹ پاس کرلیا اب شہباز شریف کی باری ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کو اب اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا،

برطانوی پاسپورٹ کی فیس میں آئندہ ماہ سے اضافے کا امکان

لندن:برطانوی پاسپورٹ کی فیس میں اگلے ماہ سے اضافہ ہو جائے گا ۔ یہ پانچ سالوں میں پہلی بار ہو گا کہ پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں اضافہ کیا جارہا ہے ۔ اگر پارلیمینٹ نے منظوری دے دی تو اگلے ماہ کی دو تاریخ سے بڑوں کیلئے فیس 75.50سے بڑھا کر

جدہ ایئرپورٹ سے مسجد الحرام کے لیے مفت شٹل بس سروس منصوبہ

جدہ:زائرین کو ایئرپورٹ جدہ سے حرم مکی پہنچانے کے لیے مفت بس سروس فراہم کی جائے گی۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ٹرمینل1سےمسجد الحرام تک زائرین کے لیےمفت بس سروس کا منصوبہ زیرغور ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مفت بس سروس سے وہی زائرین مستفید ہوں

ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ

لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنمائوں کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ شہباز شریف کی 2 روزہ بیرون ملک مصروفیات کے بعد وطن واپسی کے بعد رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن سیاسی مصروفیات کا

کتاب میں انکشافات کے بعد ہیری کو والد کی تاجپوشی تقریب میں مدعو نہ کیے جانے کا امکان

لندن:برطانوی شہزادے ہیری کی کتاب، اسپیر (Spare) میں شاہی خاندان کیخلاف تہلکہ خیز انکشافات کے بعد اب شہزادہ ہیری کو والد کی تاج پوشی کی تقریب میں مدعو نہیں کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعوٰی کیا کہ شاہی خاندان شہزادہ

سعودی مسلح افواج میں شمولیت کیلئے 255 خواتین کی گریجویشن مکمل

ریاض:گزشتہ روز سعودی عرب کی مسلح افواج کے ویمن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں 255 خواتین افسران نے گریجویشن مکمل کی۔خواتین افسران نے ڈپلومیٹک سیکیورٹی اور حج اور عمرے کی سیکیورٹی اسپیشلائزیشن کورسز مکمل کیے۔ وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیے،فواد چوہدری

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے۔پی ٹی آئی رہنما

برطانیہ:کورونا ویکسی نیشن سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر ٹوری رکن پارلیمنٹ معطل

لندن:برطانیہ میں کوویڈ ویکسی نیشن سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر ٹوری رکن پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیسٹر شائر سے کنزر ویٹیو ایم پی اینڈریو برجن نے ویکسین کا ہولوکاسٹ سے موازنہ کیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹوری

امریکی ہوابازی ادارے کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کی تحقیقات

نیویارک:امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کی تحقیقات امریکی سینیٹ کی کامرس کمیٹی کرے گی۔امریکا میں فیڈرل ایوی ایشن کے کمپیوٹر نظام میں خرابی سے امریکا بھر میں اندرون و بیرون ملک ہزاروں پروازیں تاخیر کا شکار