Browsing Tag

fet

9.7 ارب ڈالر میں سے 8 ارب ڈالر قرض ملا ہے، وزیر خزانہ کی وضاحت

اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس کے اعلان کردہ 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالر میں سے آٹھ ارب ڈالر قرضے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر وزیر خزانہ نے وضاحت کر دی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ

جیریمی کلارکسن کا اخباری کالم، شہزادہ ہیری کا شاہی خاندان پر میگھن کا دفاع کرنے میں ناکامی کا الزام

لندن:شہزادہ ہیری نے شاہی خاندان پر الزام لگایا ہے کہ وہ جیریمی کلارکسن کے اخبار کے کالم کے تنازعہ میں ان کی اہلیہ میگھن کا دفاع کرنے میں ناکام رہا ہے۔ آئی ٹی وی پر ایک انٹرویو میں، ڈیوک آف سسیکس نے کہا کہ گزشتہ ماہ سن کے خوفناک مضمون کے

گذشتہ 8 سال عالمی سطح پر گرم ترین سال ریکارڈ ہوئے، یورپی یونین

برسلز:یورپی یونین کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گذشتہ 8 سال عالمی سطح پر گرم ترین سال ریکارڈ ہوئے، جبکہ سال 2022 ریکارڈ میں پانچواں گرم ترین سال رہا۔ یورپ میں 2022 ریکارڈ میں اب تک کا دوسرا گرم ترین سال تھا، عالمی سطح پر 1880 سے

عمران خان پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی سے خوش

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر

شہزادہ ہیری نے سوتیلی والدہ ملکہ کنسورٹ کیملا کو’ولن‘ قرار دے دیا

لندن:شہزادہ ہیری کی یادداشت ’سپیئر‘ منگل کو باضابطہ طور پر لانچ ہو رہی ہے، لیکن اس کے سپین میں غلطی سے فروخت ہونے کے بعد اس کے مواد کو بڑے پیمانے پر لیک کر دیا گیا ہے اور ہر دن نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ اب ایک انٹرویو میں شہزادہ ہیری نے

آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم سے قبل اندرا گاندھی کے قاتلوں کے تعریفی پوسٹر لگانے پر کشیدگی

کینبرا:آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم سے قبل اندرا گاندھی کے قاتلوں کے تعریفی پوسٹر لگانے پر کشیدگی ہوگئی۔ 15 جنوری کو اندرا گاندھی کے قاتلوں ستونت سنگھ اور کیہر سنگھ کی 34 برسی کے حوالے سے کار ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔پلیمٹن

نااہل اور نالائق ٹولہ جنیوا سے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے گا،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ لاؤ لشکر سمیت جنیوا جا کر بھیک مانگتے انہیں شرم نہیں آتی، نااہل اور نالائق ٹولہ جنیوا سے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے گا، آج معیشت نہ سنبھلی تو کل اس کا نقصان ریاست کو

لیڈز:رات کو شور مچانے والے موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا پلان

لندن:رات گئے شور مچانے والے موٹر سائیکل سواروں کو کریک ڈاؤن کے دوران موقع پر ہی جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لیڈز سٹی کونسل کا کہنا ہے کہ وہ ان شور مچانے والے موٹر سواروں کے خلاف گلیوں میں لوگوں کو شراب نوشی سے روکنے جیسا ایک پبلک

روس کا راکٹ حملے میں 600 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

ماسکو:روس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک جوابی کارروائی میں یوکرینی فوج کی دو عمارتوں پر راکٹ حملہ کیا جس میں اُن کے 600 سے زیادہ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین فوج کی

بلوچستان کے مزید سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

راولپنڈی:سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے مزید سیاسی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا حصہ بن گئے۔ترجمان بلاؤل ہاؤس کے مطابق آصف علی زرداری سے بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات نے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق