Browsing Tag

fet

انگلینڈ میں بیشتر اسکولز رقم بچانے کیلئے ٹیچرز کی تعداد کم کرسکتے ہیں، این ا یچ ٹی یونین

لندن:ہیڈ ٹیچرز یونین اے این ایچ ٹی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں بہت سے اسکولز پیسہ بچانے کیلئے ٹیچرز کی تعداد یا ان کے گھنٹے کم کرنے پر غور کررہے ہیں۔ این اے ایچ ٹی کے سینپ شاٹ سروے میں 11000جواب دہندگان میں سے66فیصد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے

حکومت نے نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کردیا

اسلام آباد:حکومت نے لندن میں مقیم مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد حکومت نے آئندہ پانچ سال کیلئے نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کیا ہے، وہ پاسپورٹ اینڈ

برطانیہ: نرسوں کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے پہلی بار ہڑتال کا اعلان

لندن:برطانیہ کی نرسوں نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رائل کالج آف نرسنگ کی یہ 106 سالہ تاریخ کی پہلی ہڑتال ہوگی۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ملک کے تمام بڑے اسپتال ہڑتال سے متاثر ہوں

اقوام متحدہ رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق

نیویارک:اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق کردی۔ اقوام متحدہ کے یونیورسل پیریاڈک ریویو کے تحت اقوم متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق اپنے ممبرممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال

حکومت کا سود سے متعلق فیصلے کیخلاف تمام اپیلیں واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود سے متعلق فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ملک میں اسلامی بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھا رہے

برطانیہ میں تارکین وطن کے خلاف’’کریک ڈاؤن‘‘سیکڑوں مذہبی مراکز کی مکمل تلاشی

لندن:برطانیہ نے تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران مساجد کی بھی تلاشی لینا شروع کردی۔دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں امیگریشن حکام نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن افراد کی تلاش میں مساجد کی تلاشی لینے کا سلسلہ

موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئےجرات مند فیصلے کیےجائیں،شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ میں شرکت کے موقع پر کئی اعلیٰ سطح کی تقریبات میں شرکت کی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے دورے میں دوطرفہ ملاقاتیں کیں اور بین الاقوامی میڈیا سے بھی بات چیت کی۔ وزیر

کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل

نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ نیوزی لینڈ کورٹ کا کہنا ہے کہ مجرم رینٹن ٹیرنٹ نے گزشتہ ہفتے عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مساجد پر حملے اور درجنوں

پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں، عمران خان

لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں، پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں۔ لاہور میں صحافیوں کے وفد سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری اور نوازشریف سے

برطانیہ تائیوان میں مداخلت سے گریز کرے،چین

بیجنگ:چین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ تائیوان میں مداخلت سے گریز کرے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ تائیوان میں تجارتی معاہدں کے لیے اپنے وزیر کو نہ