Browsing Tag

fet

برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، کاروباری طبقہ کیلئے کاروبار کھلا رکھنا ناممکن ہوگیا

لندن:مہنگائی کے باعث برطانیہ میں بڑی تعداد میں پبس اور ریسٹورنٹس رواں سال کے آخر تک اپنے کاروبار کو بند کرنے پر مجبور ہو جائیں گےکیونکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے کاروباری طبقے کے لئے یہ ناممکن کردیا ہے کہ وہ مزید اپنے کاروبار کو کھلا رکھ

انشورنس کی رقم کیلئے حاملہ بیوی کو قتل کرنے پر شوہر کو 30 سال قید

انقرہ:ترکی میں سفاک شوہر نے انشورنس کی رقم کے لیے اپنی حاملہ بیوی کو پہاڑ سے دھکا دے کر ہلاک کردیا لیکن جرم چھپ نہ سکا اور مجرم ثابت ہونے پر قاتل شوہر کو 30 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جون 2018 میں سفاک اور لالچی

لانگ مارچ کا نیا شیڈول، 11 نومبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا

اسلام آباد:تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا نیا شیڈول سامنے آگیا جس کے مطابق مارچ 11 نومبر جمعے کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق انشاءاللہ کپتان

آئندہ 6 ماہ کے دوران برطانیہ میں انتہائی دائیں بازو کی تنظیموں کی جانب سے دہشت گردی کاخطرہ

لندن:برطانیہ کو اگلے چھ مہینوں میں دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس میں انتہائی دائیں بازو کی مقامی تنظیمیں اور افراد شامل ہو سکتے ہیں جسے“لون وولف اٹیک یا پر فیکٹ سٹروم”کہا گیا ہے اس نئی لہر کو ایک بڑاخطرہ قرار دیا جا رہا ہے جو

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی خلائی کمیشن کے سربراہ مقرر

ریاض:سعودی عرب کی کابینہ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی خلائی کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔ سعودی کابینہ کا الیمامہ شاہی محل میں ہفتہ واراجلاس ہوا، ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق اجلاس کی صدارت شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی۔اعلامیہ

سائفر آڈیو لیکس اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے عمران خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ممنوعہ اکاؤنٹ اور سائفر آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے علیحدہ علیحدہ طلب کرلیا جبکہ آڈیو لیکس کی تفتیش کے لیے اسد عمر کو 2 نومبر کو دن 12 بجے طلب

لیسٹر فسادات کی جانچ پڑتال، ہندو گروپ نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

لندن:لیسسٹر میں ہندوکمیونٹی نےستمبر میں ہونے والے ہندومسلم فساد کی جانچ پڑتال کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ستمبر میں ہونے والے ہندو مسلم فساد کے بعد مسلم اور ہندو کمیونٹی کے نوجوانوں کے درمیان خاصی کشیدگی پیدا ہوگئی ہے، اس کے اسباب

یوکرین پر بمباری کا الزام؛ روس نے دنیا بھر میں اناج کی سپلائی روک دی

ماسکو:روس نے یوکرین کے پر بمباری کرنے کا الزام عائد کرکے دنیا بھر میں اناج سپلائی کرنے کے عالمی معاہدے پر عمل درآمد سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر بحیرہ اسود میں ڈرون حملے میں روسی جنگی جہاز تباہ کرنے کا الزام

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیشن قائم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر ارشد شریف کیس کی تحقیقات کے لیے تین رکنی انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق کمیشن کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیشن کے ممبران میں ایڈیشنل آئی جی پولیس ڈاکٹر

مقبوضہ کشمیر میں27 اکتوبر 1947 سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، ناز شاہ ایم پی

بریڈفورڈ:برطانیہ میں پاکستان قونصلیٹ بریڈفورڈ کے زیر اہتمام بھارت کے 27 اکتوبر 1947کو کشمیر پر غیر قانونی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا۔ یوم سیاہ کی تقریب میں شیڈووزیر ناز شاہ ایم پی سمیت مختلف افراد نے شرکت کی۔ ڈپٹی قونصل جنرل شعیب