Browsing Tag

fet

بیک ڈور مذاکرات ناکام، لانگ مارچ کا اعلان جمعہ کو کرونگا، عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، میں جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا۔بنی گالہ میں سینیٹر اعظم سواتی کی رہائی کے بعد عمران خان نے مشترکہ

ہائی کمشنر معظم احمد خان نے شاہ چارلس کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں

لندن:برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان نے جمعرات کو بکنگھم پیلس میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب میں شاہ چارلس سوم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ ہائی کمشنر اور ان کی اہلیہ لینا سلیم معظم پاکستانی ہائی کمیشن لندن سے وائس مارشل آف

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

سنگاپور:منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس سنگاپور میں ٹی راجہ کمار کی

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

روم:دائیں بازو کی رہنما جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔ صدر سرگیو مٹاریلا نے پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے بعد میلونی کو حکومت سازی کی ہدایت دی ہے۔ وزیراعظم منتخب ہونے کے کچھ ہی دیر بعد میلونی

100 بچوں کی اموات؛ انڈونیشیا میں سیرپ اور مائع ادویات کی فروخت پر پابندی

جکارتا:انڈونیشیا کی حکومت نے رواں برس گردوں کی بیماری سے ہلاک ہونے والے 100 بچوں کی اموات کے بعد تمام اسیرپ اور مائع ادویات کے نسخوں اور ان ادویات کی فروخت پر پابندی کا اعلان کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے حکام کی جانب سے

چار سال ہاتھ نہ ملانے والا اب کہتا ہے ہم سے بات کریں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دور میں طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ دینے کی اسکیم کو رشوت قرار دیا گیا، اگر نوجوانوں کو لیپ ٹاپ نہ دیتے تو کیا بندوق دیتے، نوجوانوں کے ذہنوں میں زہر کھولنے کی کوشش کی جاری ہے جو

برطانوی وزیراعظم لزٹرس کا مستعفی ہونے کا اعلان

لندن:برطانیہ کی وزیراعظم لزٹرس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل ہی منتخب ہونے والی خاتون وزیراعظم لزٹرس نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کردیا۔ وہ صرف 44 دن اپنے عہدے پر رہیں۔ مستعفی ہونے کے

برطانیہ: ویلز کی پولیس مجرم پکڑنے کیلئے رکشے استعمال کرے گی

ویلز:برطانیہ کے علاقے ویلز میں پولیس نے جرائم سے لڑنے کے لیے رکشے استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ویلز کے علاقوں نیوپورٹ اور Abergavenny میں پولیس اہلکاروں کے دن اور رات کے گشت کے لیے اس منفرد سواری کا انتخاب کیا گیا۔ پولیس اہلکاروں کی

یورپی یونین میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کو مشکلات

برسلز: یورپی یونین میں بجلی و گیس کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے موسم سرما کے دوران آٹوموبیل انڈسٹری کے کئی پیداواری پلانٹس بند ہونے کا خدشہ ہے۔ بین الاقوامی فنانس اینڈ انشورنس کمپنی ایس اینڈ پی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ موسم سرما آنے

بھارت میں ساتویں جماعت کے پرچے میں کشمیر کو آزاد ملک تسلیم کرلیا گیا

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں ساتویں جماعت کے امتحانی پرچے میں ایک سوال میں کشمیر کو ایک آزاد ملک تسلیم کرلیا گیا۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کے بجائے ہٹ دھرم بھارت ہمیشہ سے کشمیر کو نہ صرف آزاد اور