Browsing Tag

fet

برطانیہ، 7 نومولود بچوں کی قاتل نرس نے والدین کو تعزیتی خط بھی بھیجا

لندن:برطانیہ میں7نومولود بچوں کے قتل کے الزامات کا سامنا کرنے والی نرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے ایک بچی کو قتل کرنے کے بعد اس کے والدین کو تعزیتی خط بھیجا۔ میڈیا کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ برطانیہ کے بچوں کے ہسپتال میں لوسی

سیلاب زدگان کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے،شیلا جیکسن

واشنگٹن:امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے تقریب کا انعقاد کیا

امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، جوبائیڈن کے بیان پر سخت احتجاج

اسلام آباد:جوبائیڈن کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج اور سخت ڈیماش کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکریٹری دفتر خارجہ جوہر سلیم نے امریکی سفیر کو

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: مرکزی ایپکس کمیٹی بنانے اور نیکٹا کو فعال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی نے سوات اور ملک کے دیگر حصوں میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر وزیراعظم کی زیر صدارت مرکزی سطح پر ایپیکس کمیٹی بنانے اور نیکٹا کو بھرپور طریقے سے فعال کرنے فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی

برطانویوں کی خاصی تعداد غلط طریقے سے دوائیں اسٹور کر رہے ہیں، سروے میں انکشاف

لندن:برطانویوں کی خاصی تعداد غلط طور پر دوائیں سٹور کر رہی ہے۔ ایک نئے سروے میں پتہ چلا ہے کہ پانچ میں سے ایک یعنی 20فیصد برطانوی باتھ روم کیبنٹ میں غلط طور پر دوائیں سٹور کر رہے ہیں۔ ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ گرم اور نمی والی جگہوں پر

حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

ریاض:حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین میں خواتین کی مشاورتی کونسل قائم کی جائے گی۔ خواتین کی مشاورتی کونسل حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن

معیشت غیرمتوقع سکڑ گئی، کساد بازاری کا خطرہ بڑھ گیا

لندن:اگست میں معیشت غیر متوقع طور پر سکڑ گئی، جس کی وجہ سے کساد بازاری کاخطرہ بڑھ گیا، اس وقت جبکہ فیکٹریز اور صارفین دونوں ہی اپنی بقا کی جنگ لڑتے نظر آرہے ہیں، معیشت میں 0.3فیصد کی شرح سے کمی معاشی تجزیہ کاروں کیلئے حیرت انگیز

امریکی ایئرپورٹ پر اسحاق ڈار کو تضحیک آمیزجملوں کا سامنا، ویڈیو وائرل

واشنگٹن:امریکی ایئر پورٹ پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ایک اوورسیز پاکستانی کی جانب سے تضحیک آمیز جملوں کا سامنا کرنا پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوورسیز

ادارے اگر یہ سمجھتے ہیں کہ تشدد کرکے عزت کروالیں گے تو ان کی بھول ہے، عمران خان

راولپنڈی:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جوبھی ان چوروں کو این آر او دے رہا وہ ملک سے غداری کررہا ہے، ادارے اگر یہ سمجھتے ہیں کہ تشدد کرکے عزت کروالیں گے تو ان کی بھول ہے۔ زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے میدان میں خطاب کرتے ہوئے

مظاہرین پر تشدد؛برطانیہ نے ایرانی حکام پر پابندیاں عائد کردیں

لندن:ایران میں مھسا امینی کی موت پر احتجاج کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے پر برطانیہ نے ایران کی اخلاقی پولیس اور دیگر اعلیٰ سکیورٹی افسران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ میڈیا کے مطابق ایران میں 22 سالہ مھسا امینی کی دوران حراست موت کے بعد سے