Browsing Tag

fet

روس اور کریمیا کو ملانے والا واحد پل دھماکے سے تباہ، 3 افراد ہلاک

ماسکو:روس اور کریمیا کو جوڑنے والے پل پر ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ کریمیا اور روس کو ملانے والے واحد پل پر دھماکے کے نتیجے میں کارگو ٹرین اور گاڑیوں میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی اوردو میل طویل پُل کا بڑا حصہ گرگیا۔روسی

گیس قلت: نیشنل گرڈ کا موسم سرما میں بجلی کی 3 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا انتباہ

لندن:نیشنل گرڈ نے انتباہ دیا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی کمی کے سبب بجلی کی تین گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ہوسکتی ہے۔ نیشنل گرڈ کے مطابق توقع ہے کہ یہ صورت حال درپیش نہیں آئے گی، لیکن اگر گیس کی کمی واقع ہوئی تو صبح اور شام کے مصروف اوقات میں بجلی

دنیا میں سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے؛ جوبائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ دنیا کو ایٹمی جنگ کا خطرہ درپیش ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ہمیں 1962 میں کینیڈی اور کیوبن میزائل بحران کے بعد سے نیوکلیئر

چار افراد نے توہین مذہب کے نام پر میرے قتل کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان

میانوالی:پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بند کمرے میں بیٹھے چار افراد نے میرے قتل کا فیصلہ کیا ہے جن کے نام ایک ٹیپ میں بتادیے ہیں، قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا

8 ملین سے زائد افراد کو 324پونڈ کی حکومتی سپورٹ اگلے ماہ ملے گی

لندن:حکومت کا کہنا ہے کہ نومبر میں 8 ملین سے زائد افراد کو 324پونڈ کی مصارف زندگی پےمنٹ کی جائے گی ۔ یہ کم آمدن والے ہائوس ہولڈز کیلئے650پونڈ کی گرانٹ کا دوسرا حصہ ہے جس سے انہیں فوڈ اینڈ انرجی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے میں مدد ملے

تھائی لینڈ:بچوں کے دیکھ بھال مرکز میں فائرنگ،ہلاکتوں کی تعداد38ہوگئی

بنکاک:تھائی لینڈ کے شمالی صوبے میں بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی۔ ہلاک ہونے والوں میں 23 بچے بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ سے 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس

موڈیز نے پاکستان کے لمبے عرصے کے بیرونی قرض کی ریٹنگ گرادی

اسلام آباد:عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے لمبے عرصے کے بیرونی قرض کی ریٹنگ گرا کر بی تھری سے سی اے اے ون کردی۔ موڈیز کے مطابق سیلاب سے پیدا شدہ لیکویڈٹی، بیرونی خدشات اور پائیدار قرض خدشات کے سبب ریٹنگ گرائی گئی ہے۔پاکستان کے

پندوریں ترامیم، ٹوارزم اتھارٹی: پروسیس میں جائے بغیر ہیجان پیدا کیا گیا، شاہ غلام قادر

لیوٹن:آزاد کشمیر میں پندرویں آئینی ترمیم اور ٹوارزم اتھارٹی کے حوالے سے پروسیس میں جائے بغیر ہیجان پیدا کیا گیا ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے مسلم لیگ ن آزادکشمیر برطانیہ کے مرکزی رہنما انوارملک کی رہائش

طلاق ناقابل یقین حد تک تکلیف دہ ہے،ملینڈا گیٹس

نیویارک:مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ ملینڈا گیٹس کا کہنا ہے کہ بل گیٹس سےطلاق لینا ناقابلِ یقین حد تک تکلیف دہ ہے۔ ملینڈا گیٹس نے فارچیون میگزین انٹرویو دیتے ہوئے اپنی طلاق کے بارے میں بات کی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ’میرے

مسلم کونسل پیٹربرا کی سالانہ تعلیمی تقریب،مختلف کمیونٹیز کے طلبہ کیلئے ایوارڈز

پیٹربرا:نوجوان نسل میں تعلیمی ایوارڈ سے نہ صرف ان میں مقابلے کا رجحان پروان چڑھتا ہے بلکہ قائدانہ صلاحیتیں نکھر کر سامنے آتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہارمسلم کونسل آف پیٹربرا کے زیراہتمام پانچویں سالانہ ایجوکیشن ایوارڈ تقریب میں مقررین نے