Browsing Tag

fet

پاکستان نے بدلہ لے لیا، سپر فور میں بھارت کو شکست

دبئی:ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کی ہار کا بدلہ لے لیا۔ بھارت کی جانب سے دیا گیا 182 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور کی پانچویں گیند

دنیا موسمیاتی قیامت کے خطرے کو مد نظر رکھ کر تیاری کرے، ماہرین کا مشورہ

لندن:ماہرین نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی سماجی ڈھانچے کے انہدام یا انسانوں کے معدوم ہونے کے خطرات پر زیادہ کام نہیں کیا گیا ہے،دنیا موسمیاتی قیامت کے خطرے کو مدنظر رکھ کر تیاری کرےʼموسمیاتی قیامتʼ کا امکان تو کم ہے مگر مستقبل

چینی بچے کی پاکستان سے محبت، جمع پونجی سیلاب سے متاثرہ بچوں کیلئے دے دی

بیجنگ:پاکستان اورچین کی لازوال دوستی کا ایک اورمظاہرہ سامنے آگیا۔ چینی بچے نے اپنی جمع پونجی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے دے دی۔ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی میں چین ایک دیرینہ دوست کی طرح ساتھ کھڑا ہے۔ چینی عوام کی پاکستانی

لندن سے چوری مہنگی گاڑی "بینٹلی ملسن” کراچی سے برآمد

کراچی: پاکستان کسٹمز نے برطانوی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ سے چوری ہونے والی دنیا کی مہنگی ترین اور لگژری گاڑیوں میں شامل “بینٹلے ملسن” نامی لگژری کار کراچی میں ڈیفنس کے ایک بنگلہ سے برآمد کرلی ہے۔ چوری شدہ کار

برطانیہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہے،بورس جانسن

لندن:برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا ہے ۔ انہوں نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بحالی اور امداد میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ انہیں پاکستان میں

سوئٹزرلینڈ؛ لاپتہ شخص کی لاش 32 برس بعد گلیشیئر سے برآمد

برن:جرمنی کے 1990 میں لاپتہ ہونے والے 27 سالہ نوجوان کی لاش 32 سال بعد کوہ پیماؤں کو سوئٹزر لینڈ کے گلیشیئر سے مل گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی سے سوئٹزرلینڈ جانے والا نوجوان 1990 میں کوہ پیمائی کے دوران کوہ الپس میں لاپتہ ہوگیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا پی آئی اے کو مفت ٹکٹس ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا ہے کہ کسی کو سہولت دینے کے لیے نظریہ ضرورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔قومی ائرلائن کی پریمیئر سروس شروع کرنے، سروس میں 3 ارب 19 کروڑ کا نقصان ہونے اور انکوائری بند کرنے سے متعلق بحث کے دوران چیئرمین پی

برطانیہ میں توانائی کے بڑھتے بلز، سولر پینلز کی مانگ اور تنصیب میں اضافہ

لندن:توانائی کے بلوں کے بحران نے سولر پینلز کی مانگ میں اضافہ کر دیا۔ تجارتی ایسوسی ایشن سولر انرجی یوکے، کے مطابق ہر ہفتے 3000 سے زیادہ شمسی تنصیبات کی جا رہی ہیں جو جولائی 2020 میں ایک ہفتے میں 1000سے زیادہ ہیں۔ ایک فراہم کنندہ نے کہا کہ

سیلاب سے تباہی، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے

جنیوا:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ترجمان نے نیویارک سے اپنے بیان میں کہا کہ سیکریٹری جنرل موسمیاتی تباہی سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ ترجمان کے

سیلاب زدگان کی امداد کے لیے اپیل پر بہت اچھا رسپانس ملا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ خواتین، بچوں، بزرگوں اور دیگر لوگوں سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق متاثرہ افراد کو آرمی ایوی ایشن کے ہیلی