Browsing Tag

fet

ناسا کے خلائی مشن آرٹیمس ون کی چاند پر جانے کیلئے آزمائشی فلائٹ

فلوریڈا:ناسا کا انسانوں کو چاند پر بھیجنے کا خلائی مشن ’آرٹیمس ون‘ چاند پر جانے کی ٹیسٹ فلائٹ کیلئے آج اُڑان بھرے گا۔ تفصیلات کے مطابق خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ آرٹیمس امریکی ریاست فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے چاند کی طرف روانہ

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی کی منظوری

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) بورڈ نے پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں اقتصادی جائزے اور اسٹاف سطع کے معاہدے کے ساتھ 1.17 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی بھی منظوری دیدی ہے وفاقی وزیر خزانہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

وزارت عظمیٰ کے امیدواررشی سوناک کی’’ گائے‘‘ کی پوجا

لندن:برطانیہ میں وزارت عظمیٰ کے بھارتی نژاد امیدوار رشی سونک کی لندن میں گائے کی پوجا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں برطانیہ کا وزیراعظم بننے کے بھارتی نژاد امیدوار رشی سونک کو بیوی کے ہمراہ لندن میں گائے کی

پاک بھارت میچ: ایجنسیوں کو مقبوضہ کشمیر میں طلبہ پر نظر رکھنے کی ہدایت

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی جارحیت اب کھیلوں تک بھی جاپہنچی ہے۔ اس حوالے سے سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس نے بتایا کہ قابض بھارت کشمیریوں کی تفریح کا حق بھی غصب کرنے لگا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض انتظامیہ نے

پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے ہسپانوی سیاح جوڑے کو بھی ریسکیو کرلیا

اسلام آباد:خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کی وادی کمراٹ میں پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کے دوران سیاحوں کو بھی متاثرہ علاقوں سے نکال لیا گیا، پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے ہسپانوی سیاح جوڑے کو بھی ریسکیو کرلیا۔ اس حوالے سے ہسپانوی سیاح کا کہنا

برطانیہ میں انرجی بلز میں 80 فیصد اضافہ کرکے عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا

لندن:برطانیہ میں آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی، بڑھتے ٹیکسز اور شرح سود میں اضافہ کے بعد عوام پر انرجی بلز میں 80فیصد اضافہ کرکے ایک اور بم گرا دیا گیا ہے۔ جمعہ کو انرجی ریگولیٹر آف جم کی طرف سے پرائس کیپ میں 80فیصد اضافہ کے بعد یکم اکتوبر

اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کیلئے فلسطین نے سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا

جنیوا:فلسطین نے اقوام متحدہ کی باقاعدہ رکنیت حاصل کرنے کے لیے سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا۔ اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے جمعرات کو نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نیک نیتی کے ساتھ سلامتی کونسل کے تمام ممبران

برطانیہ کی پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان

لندن:برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر امداد کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق برطانیہ نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پاکستان کو 40 کروڑ 50 لاکھ روپے فراہم کرے گا۔ ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان میں

عمران خان کا سیلاب متاثرین کےلیے فنڈ ریزنگ کا فیصلہ

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سیلاب متاثرین کے لیے ٹیلی تھون اور جلسوں میں فنڈ ریزنگ کریں گے۔ اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس ہوا، اس موقع پر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی

برطانیہ میں کاروں کی پیداوار میں سال بہ سال مسلسل تین ماہ اضافہ

لندن:برطانیہ کی کاروں کی پیداوار میں سال بہ سال لگاتار تین ماہ اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ پرزوں کی کمی کا مسئلہ کم ہو رہا ہے۔ سوسائٹی آف موٹر مینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز (ایس ایم ایم ٹی) کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی