تعطیلات منانے فلوریڈا جانے والی 13 سالہ لڑکی سوئمنگ پول میں ہلاک
لندن :تعطیلات منانے کیلئے فلوریڈا جانے والی ویلز سے تعلق رکھنے والی ایک 13سالہ لڑکی Anna Beaumontاورلانڈو کے ڈسکوری کووو کے سوئمنگ پول میں ہلاک ہوگئی،اورنچ کاؤنٹی کے شیرف کے دفترسے بتایاگیاہے کہ لڑکی کو منگل کے دن بیہوشی کے عالم میں!-->…