برطانوی وزیراعظم کا 4 جولائی کو قومی انتخابات کے انعقاد کا اعلان
لندن:برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نے 4 جولائی کو قومی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی عوام ووٹ کے ذریعے اپنے مستقبل کا انتخاب کریں گے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق رشی سوناک نے ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اپنے دفتر کے باہر!-->!-->!-->…