غزہ میں جو کچھ کیا قانون کے مطابق کیا، اسرائیل کی عالمی عدالت میں ڈھٹائی
جنیوا: عالمی عدالت انصاف میں دوسرے روز فلسطینیوں کی نسل کشی خلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعت دوبارہ شروع ہوئی جس میں اسرائیلی وکلا نے دلائل دیئے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے صدر نواف سلام نے سماعت پر افتتاحی خطاب!-->!-->!-->…