لندن انڈر گراؤنڈ کی 8 اپریل اور 4 مئی کو ہڑتالیں کامیاب مذاکرات کے بعد منسوخ
لندن:لندن انڈر گرائونڈ کی8اپریل اور4مئی کو ہونے والی ہڑتالیں کامیاب مذاکرات کے بعد منسوخ کردی گئی ہیں۔ یونین کے ترجمان کے مطابق اہم مسائل بغیر ہڑتال کے کامیابی کے ساتھ حل کرلیے گئے ہیں۔
ٹرانسپورٹ فار لندن نے ہڑتال کے اعلان کے بعد!-->!-->!-->…