Browsing Tag

fet

طوفان الاقصیٰ؛ اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700 ہوگئی، 413 فلسطینی شہید

تل ابیب : حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700 جبکہ فلسطینی شہداء 413 ہوگئے۔ ہفتہ کے روز شروع ہونے والی لڑائی اتوار کو بھی سارا دن جاری رہی۔ اسرائیل پر غیر متوقع حملے کے بعد حزب اللہ بھی لبنان سے صہیونی ریاست

پاکستان کو معاشی میدان میں مستحکم کرنے کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، نواز شریف

لندن : قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔ نواز شریف نے لندن میں اوورسیز رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے، پاکستان کو معاشی میدان میں مستحکم

نواز شریف نے عوام کی خاطر اقتدار کے کم اور مشکلات کے دن زیادہ دیکھے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے عوام کی خاطر اقتدار کے کم اور مشکلات کے دن زیادہ دیکھے ہیں۔ لاہور میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کا لیڈر نواز شریف واپس

لندن میں چار سال تک مظاہرہ کرنیوا لے پاکستانیوں کو کیا ملا، نواز شریف

لندن:مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنے گھر اور دفتر کے باہر مظاہرے کرنے والے پاکستانیوں سے سوال کیا ہے کہ انہیں چار سال میں یہ سب کر کے کیا ملا اگر مظاہرہ کرنا ہی ہے تو پاکستان جاکر کریں۔ پاکستان روانگی سے

غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، آرمی چیف

کراچی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید

طیارے میں خاتون سے نازیبا حرکت پر مسافر کو 2 سال قید اور ہزاروں ڈالر جرمانہ

واشنگٹن:امریکا میں دوران پرواز طیارے میں سوئی ہوئی خاتون مسافر کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں جواد انصاری نامی مسافر کو 2 سال قید اور 40 ہزار ڈالر کی سزا سنادی گئی۔ خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے فروری 2020 میں ہونے والے

ن لیگی رہنماؤں کی نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویز

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اندر موجود مفاہمتی پالیسی کا حامی گروپ نواز شریف کی وطن واپسی مؤخر کرانے کے لیے سرگرم ہوگیا اور اس نے نواز شریف کی واپسی کو فی الحال ملتوی کرنے کی تجویز دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مفاہمتی گروپ نے اپنی

شام کی فوجی اکیڈمی میں ڈرون حملہ، 100سے زائد افراد جاں بحق

بیروت:شام کی ایک فوجی اکیڈمی میں ڈرون حملے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے وزیر دفاع حملے سے کچھ دیر قبل ہی گریجویشن تقریب میں شرکت کے بعد اکیڈمی سے نکلے تھے۔ 12 سالہ خانہ جنگی کے دوران یہ ڈرون

لندن:خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2فیصد کمی

لندن :لندن میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی سامنے آئی ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 84 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 82 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ گیس کی قیمت 7 فیصد اضافے سے 3 ڈالر

لیوٹن کے سابق میئر راجہ وحید اکبر کی جانب سے حنیف ملک اور راجہ ظفر معروف کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

لیوٹن :لیوٹن کے سابق میئر راجہ وحید اکبر کی جانب سے ممبر کشمیر کونسل آزاد کشمیر حنیف ملک اور سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل میرپور راجہ ظفر معروف کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی کمیونٹی کے رہنمائوں