فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے چیک پوسٹ پر 3 اسرائیلی فوجیوں کو روند ڈالا
غزہ: مغربی کنارے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ دو اسپتال میں موت سے نبرد آزما ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کی سرحد پر بنی چیک!-->!-->!-->…