پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 3 جوان شہید

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں پاک افغانستان سرحد پر دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے خوارج کے ایک گروپ کی نقل و حرکت کوناکام بناتے ہوئے 5 خوارج کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 اگست کی درمیانی

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلیجنس افسران کی گرفتاریاں

تہران: ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد متعدد فوجی اور انٹلیجنس افسروں کو گرفتار کرلیا۔ امریکی اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تحقیقات کے سلسلے میں متعدد ایرانی

پاکستان کے ہونہار طالب علم سعد افلاق کا اعزاز، برمنگھم سٹی یونیورسٹی سے ایم ایس سی پروجیکٹ مینجمنٹ…

لوٹن (یاسر مغل سے) پاکستانی طلبا و طالبات نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ دنیا میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ ے، جس سے پاکستان کے عوام کا سر فخر سے بلند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک ہونہار طالب علم سعد افلاق جو کہ ایک قد آور سماجی

لوٹن کی معروف سماجی شخصیت میاں اعجاز کے صاحبزادے معروف سکالر حمزہ اعجاز کی دعوت ولیمہ

لوٹن (یاسر مغل ) لوٹن کی معروف سماجی شخصیت میاں اعجاز کے صاحبزادے معروف سکالر حمزہ اعجاز کی دعوت ولیمہ بری پارک مقامی میرج ہال منعقد ہوئی جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری حضرات نے شرکت کی۔ گزشتہ روز لوٹن بری پارک ایک مقامی ہوٹل میں

مئیرلوٹن حافظ محمد یعقوب حنیف نے سینئر صحافی اور سابق صدر پاکستان پریس کلب یوکے شیراز خان کو تعریفی…

لوٹن (رپورٹ یاسر مغل) لندن کے نواحی ٹائون لوٹن کے مئیر حافظ محمد یعقوب حنیف نے ٹائون ہال مئیر پارلر میں سینئر صحافی اور پاکستان پریس کلب یوکے کے سابق صدر شیراز خان کو انکی صحافتی خدمات کے عوض تعریفی اسناد سے نوازا ۔ اس موقع پر میئر

سچ لکھنے، بولنے اور برداشت پیدا کرنے کی خُو سے ہی صحافت آگے بڑھ سکتی ہے

پاکستان پریس کلب لٹریری اینڈ کلچرل فورم کے زیر اہتمام پاکستانی صحافت، ذمہ داریاں اور چیلنجز کے موضوع پر سیمینار برمنگھم (عابد کاظمی ) مقامی ہال میں پاکستان پریس کلب لٹریری اینڈ کلچرل فورم کے زیر اہتمام “پاکستانی صحافت ،ذمیداریاں اور

شہید کارگل کیپٹن راجہ جاوید اقبال ستارہ بسالت کے والد ماجد انتقال کر گئے

لوٹن (ریاض بٹ) لوٹن کی معروف سماجی شخصیت اور شہید کارگل کیپٹن راجہ جاوید اقبال ( ستارہ بسالت )کے والد ماجد حاجی راجہ محمد بشیر طویل عرصہ بیمار رہنے کے بعد اپنی رہائش پر انتقال کر گئے مرحوم کا تعلق موضع کالاڈب تحصیل چڑہوئی کوٹلی آزاد کشمیر

الحاج خلیفہ محمد حنیف نقشبندی اسلمی گھرانے کو شدید صدمہ

لوٹن (ریاض بٹ) الحاج خلیفہ محمد حنیف نقشبندی اسلمی اور مئیر لوٹن حافظ محمد یعقوب حنیف اور دیگر اہل خانہ شدید صدمہ سے دوچار ، لوٹن کے مذہبی سماجی اور سیاسی گھرانے کے چشم وچراغ قاری حافظ محمد شکیل حنیف نقشبندی اسلمی طویل عرصہ بیمار رہنے کے

لیوٹن کی معروف کاروباری شخصیت ظفر اقبال کے گھر دعوت شیراز کا اہتمام

لیوٹن (یاسر مغل) لیوٹن جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ کے مہتم اعلیٰ خطیب ملت علامہ قاضی عبد العزیز چشتی ایم بی ای جنہوں نے حال ہی میں فری مین آف لیوٹن کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے،پاکستان پریس کلب برطانیہ کے نو منتخب نائب صدر اسرار احمد راجہ، دی

پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات،ارشد رچیال صدر ،مسرت اقبال جنرل سیکرٹری منتخب

لندن(فہیم عظیم) پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات 2024 /2025 مکمل، ارشد رچیال صدر ،مسرت اقبال جنرل سیکرٹری منتخب، دیگر مرکزی عہدوں پر سینئر نائب صدر مرزا آفتاب بیگ ، نائب صدر ساجد یوسف و اسرار راجہ ،مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شکیل انجم