انسانی حقوق کا عالمی دن:مقبوضہ کشمیر میں سات دہائیوں سے بھارتی مظالم جاری

سرینگر:دنیا میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے، لیکن مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کے مظالم کا شکار مظلوم کشمیریوں کے حقوق کی پامالی سات دہائیوں سے مسلسل جاری ہے۔انسانی حقوق کے عالمی دن پر جاری کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں بتایا

کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی، کئی بین الاقوامی تحقیقاتی کمپنیاں میدان میں

لندن:کورونا وائرس کی ویکسین کی فراہمی کے لیے کئی بین الاقوامی تحقیقاتی کمپنیاں میدان میں ہیں۔ ان ویکسینز میں ایک امریکی کمپنی فائزر اور جرمنی کے ادارے بائیو این ٹیک کے اشتراک سے تیار کی گئی ہے۔دوسری امریکا کے ہی ادارے ماڈرنا اور تیسری

پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف جنوری کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے جنوری کے آخری ہفتے میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار نے بتایا کہ

چین نے بھارت کےساتھ یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء منسوخ کردیا

ممبئی:چین نے بھارت کےساتھ یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراءمنسوخ کردیا، یادگاری ٹکٹ بھارت ،چین تعلقات کے70برس پرجاری ہونا تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یادگاری ٹکٹ کا اجراء لداخ میں لائن آف ایکچیؤل کنٹرول پرتنازع پر منسوخ کیا گیا ہے۔ یادگاری ٹکٹ

رواں سال8.8 ملین افراد اپنے پیاروں کی غیرمتوقع اموات سے متاثر ہوئے

لندن: برطانیہ میں اس سال 8 ملین سے زائد بالغ افراد اپنے پیاروں کی غیر متوقع موت سے متاثر ہوئے۔آخری رسومات کا انتظام کرنے والی تنظیم کوآپٹ فنیرل کیئر کی جانب سے کئے گئے ایک سروے کے مطابق ہر دس میں سے ایک شخص جو کہ گزشتہ چھ ماہ سے سوگ کی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا لاہور جلسے کے بعد کا لائحہ عمل سامنے آگیا

اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا لاہور جلسے کے بعد کا لائحہ عمل سامنے آگیا ہے۔ اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد کا اجلاس سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں ہوا، اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز

ایپل کا آئی فون 11 کی مرمت کے لیے مفت پروگرام شروع

نیویارک:معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 11 کی مرمت کے لیے مفت پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت صارفین اپنے فون کی ڈسپلے کی خرابی کو ٹھیک کروا سکیں گے۔ ایپل کے مطابق نومبر 2019 سے مئی 2020 کے دوران تیار کیے جانے والے آئی 11

وزیراعظم بورس جانسن کا پچاس فیصد ٹرانسپورٹ الیکٹرک نظام پر منتقل کرنے کا عندیہ

لندن :وزیر اعظم بورس جانسن نے برطانیہ کو موسمی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچانے کیلئے اگلی دہائی کے دو ران پچاس فیصد ٹرانسپورٹ کو پیٹرول اور ڈیزل کی بجائے الیکٹرک نظام پر منتقل کر نے کا عندیہ دیدیا ہے۔ وزیر اعظم بورس

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنی پروفائل سے سب کو اَن فالو کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پروفائل سے سب کو اَن فالو کردیا۔ عمران خان اب اپنے ٹوئٹر کے مستند اکاؤنٹ سے کسی بھی ٹوئٹ کو نہیں دیکھ سکیں گے۔وزیراعظم کی جانب سے ملکی و غیر ملکی اہم ترین شخصیات

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے توجہ ہٹانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا

نیویارک:امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے توجہ ہٹانے کیلئے ریلی نکالنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس سے ڈرامائی انداز میں جانا چاہتے