سلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

ہینڈلووا: سلوواکیہ کے وزیراعظم روبرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے اور تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سلوواکیہ کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم روبرٹ

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں بانی پی ٹی آئی کی 10 لاکھ روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔ میڈیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل

برطانیہ بھر میں جاب سینٹرز کے سیکورٹی گارڈز کی تنخواہ تنازع پر ہڑتال

لندن: برطانیہ بھر میں جاب سینٹرز کے سیکورٹی گارڈ زنے تنخواہ کے تنازع پر پیر کو ہڑتال کر دی۔ جی ایم بی یونین کے مطابق جی فور ایس کیلئے کام کرنے والے ایک ہزار سے زائد سیکورٹی گارڈز ہڑتال میں شامل ہیں۔ وہ ڈپارٹمنٹ فار ورک اینڈ پینشن میں

غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے الیکشن کے دوران پولنگ اسٹاف مکھیاں مارتے ہوئے دن بھر ووٹرز کی راہ تکتا رہا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کو وفاق کا حصہ قرار دیئے جانے کے بعد یہ پہلے عام انتخابات

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر امجد پرویز

برطانیہ میں کساد بازادری ختم، معیشت بہتر ہونے لگی

لندن:تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ سہ ماہی میں برطانیہ کی معیشت توقع سے زیادہ بہتر ہوئی ہے اور کساد بازاری سے باہر آگئی ہے۔ جنوری اور مارچ کی سہ ماہی کے دوران معیشت0.6 فیصد بڑھی جوکہ گزشتہ دو سال میں ترقی کی سب سے تیز ترین شرح ہے۔

نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اور نئے قرض پروگرام پرمذاکرات شروع ہوگئے، پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اصلاحاتی ایجنڈے کو جاری رکھنے اور اس میں توسیع کیلیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے

امریکا،ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3افراد ہلاک،15زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست الاباما میں ہونے والی ویک اینڈ ڈانس پارٹی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق ریاست الباما میں ہونے والی پارٹی میں ایک شخص نے معمولی سی تلخ کلامی پر جھگڑا شروع کردیا اور

مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے2مظاہرین جاں بحق،متعدد زخمی

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق جبکہ بچے سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آٹے پر سبسڈی اور بجلی کی قیمتیں کم ہونے کے بعد مظفرآباد میں

پاکستان پریس کلب یوکے مڈلینڈز کی تنظیم سازی مکمل،عابد کاظمی صدر ،عرفان طاہر جنرل سیکریٹری منتخب

برمنگھم (سرفراز احمد موسی سے )پاکستان پریس کلب برطانیہ مڈلینڈز برانچ کا جنرل کونسل کا اہم اجلاس کسٹوڈین سید عابد کاظمی کی زیر صدارت برمنگھم میں ہوا ۔ جس میں مرکزی صدر پاکستان پریس کلب برطانیہ ارشد رچیال ، مرکزی سیکرٹری جنرل مسرت اقبال راجہ