دنیا بھر کی طرح لیوٹن کی مرکزی جامعہ مسجد میں بھی عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی
لوٹن:پوری دنیا میں عیدالفطر ایک ساتھ منائے جانے پر مسلمانوں میں عید کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ہیں یاد رہے کہ رمضان المبارک کے آغاز اور عیدالفطر یا عید الاضحی کے موقع پرمسلمان علماء کرام کا چاند کی روئیت پر اختلافات سے مسلم امہ میں نفاق پیدا!-->…