‎ مولانا قاضی عبدالعزیز چشتی ایم بی ای کو لیوٹن کے سب سے بڑے اعزاز فریڈم آف بارو سے نوازا گیا

لیوٹن :‎لیوٹن کی زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والے امام قاضی عبدالعزیز‎ چشتی ایم بی ای سمیت پانچ افراد کو لیوٹن بارو کونسل کے سب سے بڑے اعزاز فریڈم آف بارو سے نوازا گیا جس میں مقامی گورنمنٹ کی انتظامیہ سمیت کمیونٹی کے نمایاں افراد نے

جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اڈیالہ جیل

لیوٹن یو کے اسلامک میشن کے زیر اہتمام یونیٹی افطار کا اہتمام

لیوٹن:لیوٹن نارتھ کے علاقے بُش مِیڈ میں یو کے اسلامک میشن کے زیر اہتمام مذہبی رواداری کی مثال قائم کرنے کیے ملٹی فیتھ یونیٹی افطار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر ہاؤس آف کامنز لوٹن ساوتھ اینڈ نارتھ سارہ اون اور ریچل

لندن انڈر گراؤنڈ کی 8 اپریل اور 4 مئی کو ہڑتالیں کامیاب مذاکرات کے بعد منسوخ

لندن:لندن انڈر گرائونڈ کی8اپریل اور4مئی کو ہونے والی ہڑتالیں کامیاب مذاکرات کے بعد منسوخ کردی گئی ہیں۔ یونین کے ترجمان کے مطابق اہم مسائل بغیر ہڑتال کے کامیابی کے ساتھ حل کرلیے گئے ہیں۔ ٹرانسپورٹ فار لندن نے ہڑتال کے اعلان کے بعد

سپریم کورٹ کے 10 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول، تحقیقات میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ جاری ہے، سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کو خط موصول ہوگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 10 ہوگئی ہے جبکہ سی ٹی ڈی کی تحقیقات میں اہم پیشرفت بھی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید ملنے

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے معطل کرنے کا اعلان

دبئی:غزہ میں فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی رابطے معطل کر دیے۔ میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت

برطانوی ججز کا وزیراعظم کو خط، اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ

لندن: سابق برطانوی چیف جسٹس سمیت 600 سے زائد وکلا، ججز اور قانونی ماہرین نے اپنی حکومت پر اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کےلیے زور دیا ہے۔ نشریاتی ادارے کے مطابق قانونی شعبے سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد ججز اور بیرسٹرز نے وزیراعظم

پاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کالعدم تحریک پاکستان سمیت دیگر سکیورٹی خطرات پر پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنرشپ میں وسعت اور استحکام کے عزم کے اعادہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔ میڈیا کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے۔ پیپلز پارٹی چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے یوسف رضا

تین چوتھائی سے زیادہ برطانوی بچے فطرت کے مناظر میں زیادہ وقت گزارنا چاہتے ہیں، سروے

لندن:تین چوتھائی سے زیادہ برطانوی بچے فطرت کے مناظر میں زیادہ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔ دی نیشنل ٹرسٹ اور فرسٹ نیوز، جو بچوں کا ایک اخبار ہے، نے سات سے 14سال کی عمر کے 1000 نوجوانوں کے ساتھ ساتھ ان بچوں کے 1000سے زیادہ والدین سے گھروں سے باہر