کھوئیرٹہ: سملہار کے لوگ پھتر کی زندگی گزرانے پر مجبور نہ صحت کی سہولیات نہ تعلیم اور نہ سڑکوں کا کوئی حال ہے نئے تعلیمی پیکج کے تحت سملہار کے گرلز مڈل سکول کو نظر انداز کر دیا گیا جو کو سملہار کے لوگوں کے لئے بنیادی حق ہے بچیوں کا ہائی سکول نہ ہونے کی وجہ سے مڈل کے بعد سکول چھوڑنے پر مجبور ہو جاتی ہیں وسائل کی کمی کے باعث کھوئیرٹہ تعلیم کے لئے جانا مشکل ہو جاتا ہے تعلیمی پیکج میں سملہار کے گرلز سکول کو نظر انداز کرنا زیادتی ہے سڑکوں کا برا حال ہے سملہار سے براستہ بھیال سڑک کا کوئی حال نہیں ایمرجنسی میں مریضوں کو کھوئیرٹہ پہنچانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے سملہار سے براستہ پھین نالہ بان پر پل ہی نہیں سملہار کو صرف الیکشن کے دوران یاد رکھا جاتا ہے اور اس کے بعد پتہ بھی نہیں کیا جاتا سملہار کو جان بوجھ کر تحریکی میں رکھا جا رہا ہے اب جب کہ الیکشن کی آمد آمد ہے تو سملہار کے لوگوں کو اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنی چاہیے نا کہ پھر پانچ سال کسی کی طرف دیکھتے رہے سملہار زرعی شعبے میں سبزیاں کاشت کرنے میں پوری وادی میں مشہور ہے لیکن حکومت اگر مقامی افراد کو وسائل مہیا کریں تو وادی بناہ کی سبزیوں کی ضرورت پوری ہو سکتی ہے اور لوگوں کو روزگار میسر ہو سکتا ہے لیکن اس کےلئے حکومت کی توجہ ضروری ہے۔
Trending
- جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ ویسٹ بورن روڈ لوٹن میں دعائیہ محفل کا اہتمام
- سیکڑوں سابق افغان فوجیوں کو برطانیہ میں رہنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
- ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک
- 26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفق
- ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگو
- غزہ میں ایک ایک سال کے بچے ہمارے سامنے شہید ہوئے، برطانوی ڈاکٹر
- پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم
- چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانی
- کینیڈا نے مجرمانہ سرگرمیوں پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا
- پاک آرمی نے برطانیہ میں منعقدہ پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا