شاداب خان کی سیاست میں دبنگ انٹری، پریس کانفرنس عوامی جلسے میں تبدیل  

کھوئیرٹہ: سابق چیرمین ضلع کونسل راجہ اقبال سکندر خان کے چھوٹے صاحبزادے راجہ شاداب سکندر خان ایڈووکیٹ نے انتخابی سیاست کا طویل مشاورت کے بعد اعلان کر دیا ہے۔ راجہ شاداب سکندر ایڈووکیٹ نے یہ اعلان اپنے آبائی حلقے کھوئی رٹہ شہراپنی

حالیہ بارشوں کے بعد دھناں روڈ کھوئیرٹہ دلدل کا منظر پیش کرنے لگا، گزرنا محال

کھوئیرٹہ: بناہ کے بیشتر گاؤں جن میں سملہار، پلانہ گجراں، بٹل برہی، چڑی، گجیاڑی اور دھناں کو کھوئی رٹہ شہر سے ملانے والی سڑک جو اس وقت بارش کی وجہ سے کیچڑ اور گھاڑے کا ابتر منظر پیش کر رہی ہے اور پیدل چلنے والوں کے لئے زندگی اجیرن بنی ہوئی

ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے پر عاصم داؤد کو اہل علاقہ اور دیگر کی مبارکباد

کھوئیرٹہ :کھوئیرٹہ کے نواحی گاؤں بٹل سراں کی ہر دلعزیز اور علمی شخصیت ریٹائرڈ صدر معلم راجہ داؤد علی خان کے فرزند راجہ عاصم داؤد علی خان نے ایل ایل بی کی ڈگری کوٹلی یونیورسٹی سے مکمل کر لی عوام علاقہ کی طر ف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری

کھڈ مٹھی دھڑا میں بھارتی فوج کی شدید گولہ باری، متعدد قیمتی جانور ہلاک

کھوئیرٹہ: اندرلہ کٹیڑہ کے نواحی گاؤں کھڈ مٹھی دھڑہ میں راجہ محمد عارف نامی شخص کی رہائش گاہ پر بھارتی فوج کی شدید گولہ باری کے باعث متعدد قیمتی جانور ہلاک ہو گئے ، راجہ محمد عارف کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کو انسان تو انسان جانوروں پر بھی

کھوئیرٹہ کے نواحی گاؤں سملہار کے لوگ بنیادی سہولیات سے محروم

کھوئیرٹہ: سملہار کے لوگ پھتر کی زندگی گزرانے پر مجبور نہ صحت کی سہولیات نہ تعلیم اور نہ سڑکوں کا کوئی حال ہے نئے تعلیمی پیکج کے تحت سملہار کے گرلز مڈل سکول کو نظر انداز کر دیا گیا جو کو سملہار کے لوگوں کے لئے بنیادی حق ہے بچیوں کا ہائی

وادی بناہ اندرلہ کٹیڑہ سے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

کھوئی رٹہ: امیدوار اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ کھوئی رٹہ محمد ولید انقلابی صاحب نے ن لیگ اور پی ٹی ائی کی وکٹیں گرا دی کھوئی رٹہ شاہین آباد سے ایک بڑے قافلے نے محمد ولید انقلابی صاحب کی قیادت میں ن لیگ اور پی ٹی آئی چھوڑ کر اپنے پورے

آزاد کشمیر میں آٹے کی شدید قلت،حصول کیلئے آٹا ڈپو کے باہرعوام کی لمبی قطاریں

آزاد کشمیر میں آٹے کی قلت روز بروز غریب آدمی کی زندگی میں پریشانی کا سبب بن ر ہی ہے ۔غریب عوام آٹا ڈپو کے باہر کھڑے ناامید ہو کر رہ گئے ہیں، عوام حکومتی زیادتی کی وجہ بے بس ہو کر بھوک ہڑتال کر رہی ہے ۔غریب عوام نےحکومت وقت سے درخواست

این ٹی ایس امتحانات میں منظور نظر امیدواروں کی معاونت کی جا رہی ہے، این ٹی ایس کی خاموشی لمحہ فکریہ

کوٹلی : این ٹی ایس امتحانات میں منظور نظر امیدواروں کی معاونت کی جا رہی ہے این ٹی ایس انتظامیہ کی اس پورے معاملے میں خاموشی لمحہ فکریہ تفصیلات کے مطابق این ٹی ایس عملہ منظور نظر امیدواروں کی مکمل طور پر امتحانات میں معاونت کر رہے ہیں اور

یونین کونسل سیری سے پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا صفایا کر دیا

کھوئیرٹہ: چوہدری محمد رفیق نئیر ہس سیری بازار میں صوبیدار عارف کی قیادت میں کارکنوں نے شاندار استقبال کیا فضا جئیے نئیر کے نعروں سے گھونج اٹھی، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نمبردار چوہدری محمد فاروق اپنے کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت پیپلز

آذاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ کے سیاسی میدان میں گرما گرمی شروع

کھوئیرٹہ: ضلع کوٹلی آذاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ خوبصورتی اور امن کے لحاظ سے ضلع کا سب سے خوبصورت اور صاف شفاف حلقہ ہے، یہ حلقہ 6 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے اور ہر یونین کونسل کھوئی رٹہ شہر قریب ترین واقع ہیں کھوئیرٹہ جو پوری وادی کا