Browsing Tag

fet

بارکلیز کا انگلینڈ اور ویلز میں بینک کی مزید 12 برانچز بند کرنے کا اعلان

لندن:بارکلیز نے انگلینڈ اور ویلز میں بینک کی مزید 12 برانچوز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے جو ان صارفین کیلئے ایک اور دھچکا ہے جو روبرو بینکنگ کو اہمیت دیتے ہیں۔ تازہ ترین بندشیں جو 15 دیگر سائٹس کی پیروی کرتی ہیں کاگزشتہ ماہ بند ہونے کا

وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش میں ٹرک بیریئر سے ٹکرا گیا؛ ڈرائیور گرفتار

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس میں سیکیورٹی فورسز کے افسران کی اس وقت دوڑیں لگ گئیں جب ایک تیز رفتار ٹرک اندر داخل ہونے کی کوشش میں بیریئر سے ٹکرا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے بیریئر سے ٹکرانے والے ٹرک سے نازی پارٹی کا پرچم بھی برآمد

عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دہشت گردی کے 8مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جس میں جج راجا جواد

لندن ٹیوب سٹیشنز کی بندش سے انڈر گراؤنڈ اسٹاف کو زبانی بدسلوکی اور تشدد کی دھمکیوں کا سامنا

لندن:آر ایم ٹی یونین نے متنبہ کیا ہے کہ جب مسافروں کو یہ بتایا جاتا ہے کہ ٹیوب سٹیشنز بند ہو گئے ہیں تو اس کے بعد لندن انڈر گراؤنڈ میں کام کرنے والے سٹاف کو لوگوں کی جانب سے زبانی بدسلوکی اور تشدد کی دھمکیوں کی بڑھتی ہوئی سطح کا سامنا

خلا سے پہلی سعودی خاتون خلا نورد کی ویڈیو منظرِعام پر آگئی

ریاض:ناسا، کمپنی اسپیس ا یکس، کمپنی ایکسیم اسپیس اور سعودی اسپیس اتھارٹی کے مشترکہ خصوصی مشن پر جانے والے پہلی سعودی خاتون اور مرد خلانورد کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی اسپیس اتھارٹی نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر

فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہداء کی حرمتوں پر حملے ناقابلِ برداشت ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ فوج کا ہر سپاہی اور افسر سیاسی تعصبات سے بالاتر ہو کر فرائض کو مقدم رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیم

برطانیہ میں بس کے کرائے پر 2 پونڈ کے کیپ میں اکتوبر کے آخر تک توسیع

لندن:برطانیہ میں بس کے کرائے پر 2 پونڈ کے کیپ میں اکتوبر کے آخر تک توسیع کر دی گئی۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ میں بس کے کرایوں پر 2پونڈ کے کیپ میں دوبارہ اکتوبر کے آخر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ کیپ جو لندن کے باہر 130سے زائد بس

مکہ مکرمہ؛ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی جاں بحق، 6 زخمی

جدہ:سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والی خوف ناک آتشزدگی میں 8 پاکستانی جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں پاکستان سے آنے والے عازمین حج مقیم تھے۔ ہوٹل کی تیسری منزل

آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر،بجٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد:آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال کے بجٹ کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے اقتصادی اعدادوشمار اور آئندہ مالی سال2023-24کے لیے جی ڈی پی سمیت تخمینہ جات کو حتمی شکل

انگلینڈ میں لینڈ لارڈز بلاجواز کرایہ داروں کو گھر سے بے دخل نہیں کر سکیں گے

لندن:انگلینڈ میں لینڈ لارڈز بغیر کسی جوازکے کرایہ داروں کوگھر سے بے دخل نہیں کر سکیں گے، حکومت نے پرائیوٹ رینٹل سیکٹر میں اصلاحات کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔ اس بل کے قانون بننے کی صورت میں مالکان مکان بغیرکسی غلطی کے کرایہ داروں کوگھر