Browsing Tag

fet

چین میں خاتون بازی گر کرتب دکھاتے ہوئے بلندی سے گر کر ہلاک

بیجنگ:چین کے شہر سوژوو میں سرکس میں کرتب دکھاتے ہوئے خاتون بازی گر بلندی سے گر کر ہلاک ہوگئی۔ عالمی ذرائع ابلاغ میں شائع شدہ رپورٹس کے مطابق سُن نامی خاتون اپنے بازی گر شوہر کے ساتھ سوژوو شہر کے ایک دیہی علاقے میں کرتب دکھا رہی تھی۔

مذاکرات سیاسی جماعتوں سے ہوتے ہیں دہشت گردوں سے نہیں،مریم نواز

اسلام آباد:جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت کردی۔ پاکستان مسلم لیگ کی سینیئر نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مذاکرات یا بات چیت

برطانیہ میں ہر سال 17,000 افراد قولون کے شدید ورم کا شکار ہوتے ہیں

لندن:ایک چیرٹی Guts نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ میں ہرسال 17,000افراد قولون کے شدید ورم کا شکار ہوتے ہیں،چیریٹی کا کہنا ہے کہ یہ تعداد اور بھی زیادہ ہوگی کیونکہ غلط تشخیص کے سبب مریضوں کی اصل تعداد معلوم نہیں ہوپاتی ،چیرٹی کا کہنا ہے کہ

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ،9 جاں بحق

ریاض:سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں 9 پاکستانیوں جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہریوں کی گاڑی کو حادثہ عمرہ ادائیگی کے بعد ریاض واپس جاتے وقت پیش آیا۔ اطلاع ہے کہ ٹریفک حادثے میں

سپریم کورٹ کا حکومت کو الیکشن کیلیے 27 اپریل تک فنڈز دینے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کروانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے حکومت کو 27 اپریل تک فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ درخواست گزار کے وکیل نے پر

برطانیہ میں عید منقسم ہونے کا امکان: ماہرین

چاند دیکھنے کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں چاند کی رویت ممکن نہ ہونے پر غلط اعلانات پر عمل کرنے کی وجہ سے " عید تقسیم " ہوسکتی ہے۔ عید الفطر شوال کے شروع میں آتی ہے اور تمام اسلامی تاریخوں کی طرح نئے چاند کے پہلے ہلکے ہلال کے

نیویٹن میں لڑکیوں سے ریپ،واروکشائر پولیس کی تحقیقات کا آغاز

لندن :پولیس نیویٹن میں دو نوعمروں سے ریپ کی تحقیقات کررہی ہے۔ واروکشائر پولیس نے بتایا کہ 14اور 15سالہ دو لڑکیوں سے ہفتے کے روز برطانوی وقت کے مطابق تقریباً 19:00بجےکوئنز روڈ میں میکڈونلڈز کے باہر دو آدمیوں نے رابطہ کیا۔ فورس نے کہا کہ

اٹلی میں کوکین کی اب تک کی سب سے بڑی کھیپ برآمد

سسلی:اٹلی کے مشرقی ساحل پر منشیات کی سب سے بڑی کھیپ برآمد کی گئی ہے۔ میڈیا نے اطالوی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ کوکین کی ایک بڑی کھیپ سسلی جزیرے کے مشرقی ساحل کے قریب تیرتی ہوئی ملی ہے۔ اطالوی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں

ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کروائے جائیں، وزارت دفاع کی سپریم کورٹ سے استدعا

اسلام آباد:وزارت دفاع نے سپریم کورٹ سے پنجاب میں الیکشن کا حکم واپس لینے اور ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانے کی استدعا کردی۔ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع نے سربمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ وزارت دفاع کی جانب سے عدالت عظمیٰ سے

برطانیہ، والدین نے وحشیانہ تشدد کرکے بچے کو ہلاک کردیا

لندن:برطانیہ میں کیمرے کی ایک فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں والدین کے ہاتھوں وحشیانہ تشدد سے ہلاک ہونے والے بچے کو دکھایا گیا ہے۔ ناقابل یقین طور پر والد اپنے 10 ماہ کے بچے کو مار رہا ہے ۔ موت کے بعد جانچ سے معلوم ہوا کہ بچے کو اس وحشیانہ