Browsing Tag

fet

’جنگی جرائم‘ پر روسی صدرکے وارنٹ گرفتاری جاری

واشنگٹن:بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے یوکرین سے بچوں کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی بنیاد پر جنگی جرائم کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انگلش العربیہ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے ایک

پی ٹی آئی اور پنجاب حکومت میں معاہدے کی شرائط طے پاگئیں

لاہور:پی ٹی آئی اور پنجاب حکومت کے درمیان ریلیوں ،سکیورٹی اور قانونی معاملات کے ٹی او آرز طے پاگئے۔ معاہدے کے مطابق تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل ،سرچ وارنٹس کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی۔ پی ٹی آئی لیڈر شپ نے شبلی فراز اور علی خان

برمنگھم کے ہسپتال میں شفافیت کے فقدان اور زہریلے کلچر کا انکشاف

لندن:پارلیمانی ہیلتھ سروس کے محتسب نے یونیورسٹی ہسپتال برمنگھم کے معاملات کی تفتیش کے دوران مریضوں کے تحفظ پر داؤ پر لگانے شفافیت کے فقدان اور زہریلے کلچر کا انکشاف کاانکشاف کیا ہے۔ ہسپتال کے معاملات پر تنقید کا پتہ محتسب ،ٹرسٹ اور این

نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ نیوزی لینڈ کے میڈیا کے مطابق کرما ڈیک جزائر میں جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

ایک لیڈر پاکستان تباہ کرنے پر تلا ہے،اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی ایسے مخدوش حالات نہیں دیکھے، عدلیہ سمیت ہر ادارہ تقسیم ہوچکا، اداروں کی بے توقیری کی جارہی ہے، ایک لیڈر پاکستان تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے جس کی اجازت نہیں دیں گے۔ سینیٹ کے خصوصی

برطانیہ:کشمیرڈے کا انعقاد،شرکاءکو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا گیا

’’تحریک بیداری کشمیر‘‘کے زیراہتمام بر طانیہ کے شہر پیٹر بوروPeterborough میں کشمیر ڈے منایا گیا۔ اس موقع پرشرکاءکو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے نہتے لوگوں پر جاری مظالم سے آگاہ کیاگیا۔ کشمیر

لوٹن: پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ (AK) کی جانب سے تقریب کا اہتمام

لوٹن میں پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ ( آزاد کشمیر) کی مرکزی قیادت و کارکنان کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس کی صدارت مرزا تنویر جرال نے کی جبکہ مہمان خصوصی سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان تھے ۔ اس موقع راجہ فاروق

لندن:پاکستانی ہائی کمیشن اور قونصلیٹ کیلئے رمضان کا نظامِ اوقات جاری

لندن:پاکستان ہائی کمیشن لندن کے جاری اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران ہائی کمیشن لندن اور دیگر شہروں برمنگھم، بریڈفورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر میں قونصلیٹ کے دفاتر کے اوقاتِ کار پیر تا جمعہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔

مسلمانوں کیخلاف نفرت کو ختم کرنےکیلئےاقدامات کرنا ہونگے،اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا۔ گزشتہ برس اقوام متحدہ کی جانب سے 15 مارچ کو ’’انٹرنیشنل ڈے ٹو کومبیٹ اسلاموفوبیا‘‘ کے لیے

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار،انڈر ٹیکنگ ٹرائل کورٹ میں پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد:توشہ خانہ فوجداری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے اور چیئرمین پی ٹی آئی کو تحریری یقین دہانی (انڈر ٹیکنگ) ٹرائل کورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ اسلام آباد