حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 3 درجن سے زائد اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کردیا
اسلام آباد:حکومت نے قرض حاصل کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے تین درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد کردی۔
میڈیا کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈز کے مطالبات پر عمل درآمد کرنے کے لیے پاکستان نے ایک!-->!-->!-->…