Browsing Tag

fet

لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد:اسلام آباد کی عدالت نے لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد کو اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا۔ تھانہ رمنا

موبائل صارفین درمیانی معاہدے میں اضافے اور400 پونڈز ایگزٹ فیس کے درمیان پھنس گئے

لندن:موبائل صارفین درمیانی مدت کے معاہدے میں اضافے اور 400پونڈز سے زیادہ کی ایگزٹ فیس کے درمیان پھنس کر رہ گئے۔ ایک صارف گروپ نے متنبہ کیا ہے کہ موبائل فون استعمال کرنے والوں کو مڈ کنٹریکٹ کی قیمت میں اضافے یا 400 پونڈز سے زیادہ کی ایگزٹ

زمزم کے پانی کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنے کیلئے جدید بوتلیں متعارف

ریاض: امورِ حرمین شریفین کے صدر شیخ عبدالرحمان السدیس نے زم زم کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے تیار کی گئیں جدید طرز کی بوتلوں کا افتتاح کردیا۔ شیخ عبدالرحمان السدیس نے “زمزم آب رسانی” کے تحت حرم مکہ میں زم زم کی نئی بوتلوں کا افتتاح

وفاقی کابینہ؛کفایت شعاری اقدامات،7وزرا پرمبنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے قومی کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔ حکومت نے قومی کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی، 7رکنی کمیٹی کے ٹی اوآرز میں وفاقی کابینہ کی طرف سے منظور شدہ کفایت شعاری کے

فطرت کا خالق خوب جانتا ہے کہ کسے کب ایوارڈ دینا ہے؛ قاضی عبدالعزیز چشتی

گزشتہ چار دہائیوں سے برطانیہ میں دین و سماجی خدمات انجام دینے والے جنرل سیکرٹری مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اور بانی و چیئرمین جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کو ایم بی ای کا ایوارڈ ملنے پر ان کے اعزاز میں فرینڈز اف

محکمہ پنشن اینڈ ورک کا بینیفٹ لینے والے بیروزگاروں کو کام پر لانے کا فیصلہ

لندن:کام اور پنشن کا محکمہ (DWP) مراعات، بینیفٹ پر انحصار کرنے والے بے روزگار لوگوں کے خلاف مزید کریک ڈاؤن کر رہا ہے۔ محکمہ نے پابندیوں میں اضافہ کیا ہے، وہ لوگوں کو کام پر واپس آنے پر مجبور کرنے کیلئے یونیورسل کریڈٹ کے تحت ایک نئی اسکیم

بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث، رپورٹ میں انکشاف

برسلز:پاکستان کے خلاف جعلی ذرائع سے فیک نیوز چلانے والے بھارتی میڈیا کا مکروہ کردار پھربے نقاب ہوگیا۔ یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ’ای یو ڈس انفو لیب‘ کی نئی رپورٹ جسے ’بیڈ سورس‘ کا نام دیا گیا ہے کے

پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ ججز پرحملوں کا واحد مقصد الیکشن سے فرار ہے،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ کے ججز پر حملے شرمناک ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کی جانب سے

مصر؛ موٹاپے کے شکار افراد کے حج پر جانے پر پابندی

قاہرہ:مصر میں موٹاپے سمیت دیگر کئی بیماریوں کے حامل افراد پر حج پر جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی وزارت صحت کے ترجمان حسام عبدالغفار کا کہنا ہے کہ رواں سال صرف ان عازمین کو حج کے لیے اجازت دی جائے گی جو

برطانیہ میں خوراک کی قلت مئی تک برقرار رہے گی

لندن:برطانیہ میں کسانوں نے خبردار کیا ہے کہ شمالی افریقا میں خراب موسم اور مقامی سطح پر فصل لگانے میں تاخیر کی وجہ سے مئی تک خوراک کی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ سردیوں میں بہت سے غیر موسمی پھل اور