Browsing Tag

fet

برطانیہ میں 2.5ملین گھرانوں کے سالانہ توانائی کے بل میں اوسطاً 116 پاؤنڈ کا اضافہ

لندن:حکومت کی جانب سے اپریل تک قیمتیں طے کرنے کے باوجود برطانیہ میں 2.5 ملین گھرانوں کے سالانہ توانائی کے بل میں اوسطاً 116 پاؤنڈ کا اضافہ ہوگیا۔ بی بی سی کے تجزیئے کے مطابق، اکانومی 7 کے بجلی کے ٹیرف والے، جو رات اور دن کے اوقات کے مختلف

لبنان کے سابق وزیراعظم حسن دیاب پر فردِ جرم عائد

بیروت:لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر 2020میں ہوئے دھماکے کے معاملے پر سابق وزیراعظم حسن دیاب پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم حسن دیاب پر ممکنہ ارادے کے ساتھ قتل کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق

پاکستان کی آئی ایم ایف کو گیس مہنگی، پیٹرول لیوی بڑھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد:پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو گیس مہنگی اور پیٹرول لیوی بڑھانے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جس میں اسلام آباد نے نویں جائزے کے بعد پروگرام بحال

برطانیہ کے کئی علاقوں میں بارشیں اور برفباری،ڈرائیورز کو احتیاط کا انتباہ

لندن:برطانیہ میں درجہ حرارت منفی 6سینٹی گریڈ تک گرنے کے بعد ڈرائیورز کو پولیس کی طرف سے متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ دوران ڈرائیونگ سڑکوں پر احتیاط برتیں ، غفلت بڑے حادثات کو جنم دے سکتی ہے، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی وجہ سے

چینی ارب پتی بزنس مین اپنی 93 فیصد دولت کھو بیٹھے

بیجنگ:چینی ارب پتی اور چائنا ایور گرینڈے گروہ کے چیئرمین ہوئی کا یان اپنی 93 فیصد دولت کھو بیٹھے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہوئی کا یان کبھی 42 ارب ڈالرز کے مالک تھے، تاہم اب ان کی دولت گھٹتے گھٹتے صرف 3 ارب ڈالرز رہ گئی ہے۔ انتہائی

عمران خان نے معاشرے کو تقسیم اور ریاستی اداروں کو کمزور کیا، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہرزہ سرائی نے سیاست کو بدنام کیا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کی اور کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین نے معاشرے کو تقسیم اور ریاستی اداروں کو کمزور کیا ہے۔ انہوں نے

چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے شخص نے چوتھی شادی کرلی

لاس اینجلس:نیل آرمسٹرانگ کے بعد چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے امریکی شخص نے اپنی 93 ویں سالگرہ کے موقع پر چوتھی شادی کرلی۔ میڈیا کے مطابق بزایلڈرن نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے لاس

میگھن مارکل کی بہن کی اپنے بہنوئی شہزادہ ہیری پر سخت تنقید

لندن:میگھن مارکل کی بہن سمانتھا مارکل نے اپنے بہنوئی برطانوی شہزادہ ہیری پر سخت تنقید کی ہے۔ میڈیا کے مطابق سمانتھا مارکل نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ شہزادہ ہیری جذباتی طور پر چھوٹا انسان ہے جسے مشوروں کی ضرورت ہے۔ سمانتھا مارکل

لندن میں اجلاس:الیکشن کی تیاری،مریم نواز کی واپسی پرغور

لندن:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پنجاب اور کے پی الیکشن میں قیادت سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اس پر جلد بات کریں گے۔ لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں

برطانوی وزیراعظم نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر معافی مانگ لی

لندن:برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نے اپنی گاڑی میں سفر کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر عوام سے معافی مانگتے ہوئے اپنی اس عادت کو ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ میڈیا کے مطابق نومنتخب وزیراعظم رشی سوناک کی اپنی گاڑی میں بیٹھے حکومتی