Browsing Tag

fet

طلاق سے پہلے فریقین ماہر نفسیات سے مدد لیں؛اسلامی فقہ اکیڈمی سوڈان

خرطوم:سوڈان کی اسلامی فقہ اکیڈمی کے عالم عدیل حسن نے کہا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان طلاق سے پہلے ان کا نفسیاتی معائنہ بھی کرایا جائے۔ العربیہ نیوز کے مطابق سوڈان میں اسلامک فقہ اکیڈمی نے جوڑے کے درمیان طلاق کی ڈگری جاری کرنے والے اداروں

پی ٹی آئی کے مزید 34 اور شیخ رشید کے قومی اسمبلی سے استعفے منظور

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 34اور شیخ رشید احمد کے قومی اسمبلی سے استعفی منظور کرلیے۔ میڈیا کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ایوان کی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے

برطانیہ میں 2022 کے دوران پچاس سال کے مقابلے میں زیادہ اموات ہونے کا انکشاف

لندن: گزشتہ برس 2022 میں پچاس سال میں سب سے زیادہ اموات کا انکشاف ہواہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2022 میں برطانیہ میں ساڑھے 6لاکھ سے زیادہ اموات رجسٹرہوئیں جو 2019کے مقابلے میں 9فیصد زیادہ اور 50برس میں وبائی مرض سے باہر اموات کی سب

ملکی قیادت حکم دے تو ابھی ایران کے جوہری مراکز پر حملہ کردیں؛ اسرائیلی فوج

تل ابیب: اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ملکی قیادت نے حکم دیا تو ایران کے جوہری مراکز پر حملے میں زرا دیر نہیں لگائیں گے۔ العربیہ نیوز کے مطابق اسرائیل کے اعلیٰ افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایران کی جوہری تنصیبات

مسلم لیگ ق کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پارٹی کی سینئر قیادت اور رہنماؤں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، جس کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا حتمی فیصلہ

شہزادہ ہیری کی کتاب نے بارک اوباما کی کتاب کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن:برطانوی شہزادہ ہیری کی کتاب اسپیئر (Spare) نے سابق امریکی صدر بارک اوباما کی کتاب کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ بنا لیا۔ میڈیا کے مطابق شائع ہونے کے پہلے ہی دن برطانوی شہزادہ ہیری کی کتاب اسپیئر کی برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں 14

امریکا:کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سے تباہی،ایمرجنسی نافذ

کیلیفورنیا:امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سے ہونے والی تباہی کے باعث ہنگامی صورتِ حال نافذ کر دی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں کے لیے وفاقی امداد بڑھانے کا حکم دے دیا

عمران خان کا نگراں سیٹ اپ اور پارٹی ٹکٹوں پر اہم اجلاس

لاہور:عمران خان کی زیر صدارت نگراں سیٹ اپ اور پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اہم اجلاس ہوا ہے۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب کی سینئر قیادت اور ڈویژنل کو آرڈینیٹرز شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق

شکیل احمد قریشی کو رائل ایوارڈ نائٹ ہڈ سر اور علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کو MBE کا ایوارڈ ملنے پر…

لوٹن:برطانیہ کے بادشاہ عزت مآب چارلس سوم کی جانب سے نائٹ ہڈ سر کا خطاب ملنے کے بعد پاکستانی کشمیری نژاد سر ڈاکٹر شکیل قریشی (ستارہ امتیاز )اور معروف مزہبی و سماجی شخصیت مولانا قاضی عبدالعزیز چشتی کو ممبر آف برٹش امپائر MBE کا ایوارڈ ملنے

لندن:کتے کے حملے میں خاتون کی موت، پولیس کی تفتیش شروع

لندن:کتے کے حملے میں خاتون کی موت واقع ہو جانے کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ کیٹرہم، سرے میں جمعرات کے روز جی ایم ٹی 14:30بجے ہونے والے حملے کے بعد مسلح افسران کو تعینات کیا گیا تھا، جنہوں نے سات کتوں کو پکڑ لیا ہے۔ 20سالہ خاتون کو