Browsing Tag

fet

مریم صفدر اپنی سرجری کے لئے لندن سے جنیوا کیلئےروانہ

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم صفدر اپنی سرجری کے لیے آج لندن سے جینیوا کے لیے روانہ ہو گئیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز

برطانیہ میں مریضوں کو بروقت ایمرجنسی کیئر نہ ملنے پر ہر ہفتہ 300 سے 500 افراد ہلاک ہونے لگے

لندن:برطانیہ میں مریضوں کو بروقت ایمرجنسی کیئر فراہم نہ کئے جانے کے سبب ہر ہفتہ 300سے 500تک افراد ہلاک ہو رہے ہیں، اس بات کا اظہار رائل کالج آف ایمرجنسی میڈیسن کے صدر ڈاکٹر ایڈرئین بوائل نے کیا ہے جب کہ آر سی ای ایم کے نائب صدر ڈاکٹر

پی آئی اے پر یورپی پروازوں کیلئے عائد پابندی ختم ہونے کا امکان

لندن:اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے لیے خوشخبری پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) پر یورپ میں پروازوں کیلئے عائدپابندی ختم ہونے کے امکانات روشن ہوگئے۔ پی آئی اے کی پروازوں کی یورپ میں بحالی کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔یورپی

ٹوکیو چھوڑ کر دیگر شہروں میں آباد ہونے والوں کو فی بچہ 10لاکھ ین کی پیشکش

ٹوکیو:جاپان کی حکومت نے ٹوکیو کے شہریوں کو دارالحکومت سے باہر رہائش اختیار کرنے پر فی بچہ 10 لاکھ ین (ساڑھے 7 ہزار ڈالر) کی پیشکش کردی۔ میڈیا کے مطابق یہ ترغیب اس لئے دی جا رہی ہے تاکہ ٹوکیو سے آبادی کا بوجھ کم کیا جائے اور جاپان کے

وزیراعظم شہباز شریف کا امارات کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم

پاکستان پریس کلب یوکے کا اہم اجلاس،انتخابی عمل کو حتمی شکل دیدی گئی

لندن(رپورٹ شیراز خان)پاکستان پریس کلب یوکے کا ایک جلاس زیر صدارت صدر مبین چوہدری منعقد ہوا جس میں انتخابی عمل کو حتمی شکل دی گئی۔ اس اجلاس کیلئے گزشتہ ہفتے مرکزی سیکریٹری ارشد رچیال اور مانچسٹر برانچ کے صدر ماجد نذیر نے پاکستان میں اپنی

2023میں دنیا کا بڑا حصہ مہنگائی کے طوفان سے متاثر ہوگا،سربراہ آئی ایم ایف

واشنگٹن:انٹر نیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹلینا جارجیوا نے کہا ہے کہ 2023میں دنیا کا بڑا حصہ مہنگائی سے متاثر ہوگا۔ خبر رساں ادارےکے مطابق سربراہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کے 10ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ،دنیا بھر میں ہونے

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی منظوری دیدی

اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کیا ساتھ ہی انسداد دہشت گردی کے لیے مختلف فیصلوں کی منظوری بھی دی ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی

امریکہ کے سفر کا احوال (قسط 3)
(جناح اور کشمیر)

امریکہ میں جتنے بھی کشمیریوں اور پاکستانیوں سے ملاقات ہوئی وہ اس بات پر تو انتہائی خوش تھے کہ امریکہ میں وہ آسودہ حال ہیں انہیں وہاں ملازمتوں اور کاروبار کے یکساں مواقع ملے ہیں اور انکی اولادیں بھی اعلیٰ تعلیمافتہ ہیں جو سرکاری اور نجی

امریکہ کےسفر کا احوال

میں نے نومبر میں تقریباً دو ہفتے کا امریکہ کا دورہ کیا اسی دوران امریکہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں سے امریکہ کی پالیسوں پاکستان اور مسئلہ کشمیر کے حوالے سے جہاں بہت سارے سوالات کئے وہاں خود بھی چلتے پھرتے بہت سارے مشاہدات کئے جن کے