Browsing Tag

fet

قاضی عبدالعزیز چشتی کنگ چارلس سوم کے نئے سال کے پہلے اعزازات کی فہرست میں شامل

لوٹن (اسرار احمد خان) جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ اور لوٹن سنٹرل ماسک کے بانی اور برطانیہ میں مقیم مسلم سنی اسکالر قاضی عبدالعزیز چشتی نے حال ہی میں کنگ چارلس سے اس وقت ملاقات کی جب وہ لوٹن کے دورے پر آئے تھے، کنگ چارلس سوم نے مسٹر قاضی کو

یوگنڈا میں سال نو کی آتش بازی کے دوران بھگدڑمچنے سے 9 افراد ہلاک

کمپالا:یوگنڈا کے دارالحکومت میں واقع ایک شاپنگ مال میں سال نو کی خوش میں آتش بازی کا مظاہرہ دیکھنے کے لیے آنے والے ہجوم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ نئے سال کی آتش بازی کا

جنرل (ر) باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ پلے بوائے ہیں،عمران خان

لاہور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا کہ آپ پلے بوائے ہیں جس پر میں نے جواب دیا کہ ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں، قمر باجوہ کمر پر چھرا ماررہا تھا اور ہمدردی بھی کررہا تھا۔ لاہور میں

توانائی،کار اور گھریلو انشورنس کے سالانہ گھریلو بلوں میں گزشتہ سال کی نسبت اضافہ

لندن:ایک سال کے دوران گھریلو بلوں میں اضافہ ہوا ہے۔ موازنہ کرنے والی ویب سائٹ کے حسابات کے مطابق، گھرانوں کے توانائی، کار اور گھریلو انشورنس کے مشترکہ سالانہ بلوں میں پچھلے سال کے دوران اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ کا موازنہ نومبر 2022کی قیمتوں

اقوام متحدہ نے عالمی عدالت سے فلسطین میں اسرائیلی قبضوں پر قانونی رائے طلب کرلی

واشنگٹن:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج کے بارے میں رائے دے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق

معیشت اور دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئےقومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے،آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ

زندگی گزارنے کے بڑھتے اخراجات،برطانیہ میں لوگ دکانوں سے دوران شاپنگ چوریاں کرنے لگے

لندن:برطانیہ میں زندگی گزارنے کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے باعث لوگ چوری کے واقعات میں ملوث ہونے لگے، گریٹر مانچسٹر پولیس نے اس سال 1اپریل سے 31اگست کے درمیان 6,972 دکانوں میں چوری کے جرائم ریکارڈ کئے ،یہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں

اسلام آباد کے ناکوں پر پولیس کے ساتھ ایف سی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ناکوں پر پولیس کے ساتھ ایف سی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی معاونت کیلئے ایف سی کے 1000 اہلکار اسلام آباد بلا لیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد

امریکی اور چینی لڑاکا طیارے آپس میں ٹکراتے ٹکراتے رہ آگئے

نیویارک:امریکی اور چینی لڑاکا طیارے آپس میں ٹکراتے ٹکراتے رہ گئے۔ گزشتہ روز امریکا کی انڈو پیسیفک کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی بحریہ کا لڑاکا طیارہ امریکی فضائیہ کے طیارے کے سامنے آگیا۔

میئر لندن صادق خان کی خاندان کے ہمراہ سعودی عرب آمد، عمرہ کی ادائیگی

لندن:میئر لندن صادق خان اپنے خاندان کے ہمراہ سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔ میئر لندن صادق خان نے اس موقع پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں 2022 کے اختتام کے حوالے سے مبارکباد پیش کی۔