Browsing Tag

fet

مغربی ممالک کا یوکرین کی فوجی امداد کیلئے 1.5 ارب یورو اکٹھے کرنے کا عزم

برسلز:26 ممالک نے یوکرینی فوج کی امداد کے لیے ڈیڑھ ارب یورو اکٹھے کرنے کے عزم کیا ہے، یہ بات ڈنمارک کے وزیر دفاع مورٹن بوڈسکوف نے یورپی یونین کے ایک روزہ اجلاس کے اختتام پر بتائی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ رقم ہتھیاروں کی پیداوار

پاکستانی بحریہ نے انڈین کشتی کے عملے کے 9 اراکین کو بچا لیا

گوادر:پاکستانی بحریہ نے گوادر کے قریب بحیرہ عرب میں انڈیا کی ایک ڈوبتی ہوئی کشتی کے عملے کے 9 اراکین کو بچا لیا ہے۔ پاکستانی بحریہ کے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گوادر کے قریب کھلے سمندر میں ڈوبنے والی انڈین

چوہدری عبدالعزیز کی جانب سے امجد چوہدری اور خالد انجم کے اعزاز میں استقبالیہ

پیٹربراء:معروف سماجی و سیاسی شخصیت عبدالعزیز ویلفیئرر فا ئونڈیشن کے چیئرمین چوہدری عبدالعزیز نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا بڑا ستون ہے پاکستانی میڈیا کی ذمہ بنتی ہے کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں کے نہ صرف مسائل کو اجاگر کریں بلکہ پاکستان کی

لندن میں چینی سفیر کی طلبی، تائیوان معاملے پر تحفظات

تائیوان کے معاملے میں چین کے ردعمل پر برطانیہ میں چینی سفیر کو طلب کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ تائیوان کے معاملے میں چینی رویے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ چین کا جارحانہ رویہ خطے کے امن واستحکام کے لیےخطرہ

بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں گھر گھر تلاشی کے دوران تین نوجوانوں کو

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

کراچی:آئی ایم ایف کی جانب سے رواں ماہ کے اختتام تک قرض پروگرام کی بحالی سے میکرو اکنامک استحکام اور ادائیگیوں کا توازن قابو میں آنے کی توقعات پر چار روزہ تعطیلات کے بعد بدھ کو بھی ڈالر کی قدر میں تنزلی برقرار رہنے سے ڈالر کے انٹر بینک

ایف بی آئی کا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپا

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی اور محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ طور پر چھاپا مارا گیا،جس میں اہم دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور

غلام نہیں رہ سکتا اگر جان قربان کرنا پڑی تو اس سے گریز نہیں کروں گا، عمران خان

اسلام آباد:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں غلام نہیں رہ سکتا اگر جان قربان کرنا پڑی تو اس سے گریز نہیں کروں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے اور اب لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ

برطانیہ میں ایک اور ہیٹ ویو کی وارننگ جاری

لندن:برطانیہ میں ایک اور ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کردی گئی جس کے مطابق جمعرات سے مزید گرمی پڑے گی۔ خبر ایجنسی کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں شدید گرمی کا ایمبر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ میٹ آفس کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں جمعرات سے اتوار تک

والدہ کے مشورے پر لاٹری ٹکٹ لینے والا شخص ایک ملین پونڈز جیت گیا

لندن:پانچ بچوں کے باپ کواپنی آنجہانی والدہ کے مشورے پر عمل کرنے اور لاٹری کے دو ٹکٹ لینے کے بعد 1ملین سے زیادہ دولت مل گئی۔گلاسگو سے تعلق رکھنے والے رابرٹ کیمرون کے ہفتے کے روز لوٹو ڈرا میں پانچ نمبراور بونس بال ایک خوش قسمت ڈپ ٹکٹ سے میچ