Browsing Tag

fet

عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور

بغداد: عراق میں ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیدیا گیا جس کی سزا کم سے کم 10 اور زیادہ سے زیادہ 15 سال ہوسکتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراق کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ 15

آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی

ریاض: سعودی عرب کے وزرا نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آپ کا مشن ہمارا مشن ہے اور پاکستان کی ترقی سعودی عرب کی ترقی ہے جبکہ وزیر برائے سرمایہ کاری نے شہباز حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جلد سعودی سرمایہ کاروں کا

قرآن کی عظمت اور متقین کی صفات پر ڈاکٹر ساجد الرحمٰن کا خطاب

لیوٹن (اسرار خان) قرآن کی عظمت وفضیلت کی روشنی میں متقین کی صفات و علامات کے موضوع پر پاکستان کے عظیم مفکر و مدبر سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ بگھار شریف پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمٰن نے جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ لیوٹن میں جمعہ کا

لندن: فوجی مشق کے دوران گھوڑے بدک گئے

لندن:لندن میں فوجی مشقوں کے دوران زور دار آواز سے ڈر کر 5 گھوڑے بدک گئے جس کے نتیجے میں 4 سپاہی اور 4 شہری زخمی ہوگئے جبکہ اس حادثے میں گھوڑوں کو بھی گہری چوٹیں آئیں۔ گزشتہ روز بکنگھم پیلس کے قریب معمول کی فوجی مشقوں کے دوران 5 فوجی

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید

غزہ:غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے معروف فلسطینی شاعر شہید ڈاکٹر رفعت العرعیر کی بیٹی شیماء العرعیر بھی اپنے دو بچوں اور شوہر سمیت شہید ہوگئیں۔ چار ماہ قبل ان کے والد بھی ڈاکٹر رفعت العرعیر بھی اسی طرح اسرائیلی فضائی حملے میں شہید

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔ میڈیا کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک انصاف کے

شہید کارگل کیپٹن راجہ جاوید اقبال ستارہ بسالت کے والد ماجد انتقال کر گئے

لوٹن (ریاض بٹ) لوٹن کی معروف سماجی شخصیت اور شہید کارگل کیپٹن راجہ جاوید اقبال ( ستارہ بسالت )کے والد ماجد حاجی راجہ محمد بشیر طویل عرصہ بیمار رہنے کے بعد اپنی رہائش پر انتقال کر گئے مرحوم کا تعلق موضع کالاڈب تحصیل چڑہوئی کوٹلی آزاد کشمیر

الحاج خلیفہ محمد حنیف نقشبندی اسلمی گھرانے کو شدید صدمہ

لوٹن (ریاض بٹ) الحاج خلیفہ محمد حنیف نقشبندی اسلمی اور مئیر لوٹن حافظ محمد یعقوب حنیف اور دیگر اہل خانہ شدید صدمہ سے دوچار ، لوٹن کے مذہبی سماجی اور سیاسی گھرانے کے چشم وچراغ قاری حافظ محمد شکیل حنیف نقشبندی اسلمی طویل عرصہ بیمار رہنے کے

انگلش چینل پر کشتی حادثے میں 5افراد کی ہلاکت پر 3افراد گرفتار

لندن:برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے بتایا ہے کہ انگلش چینل پر 5افراد کی ہلاکت پر3افراد کوگرفتار کرلیا گیاہے،ان لوگوں کو غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ میں داخل ہونے میں مدد دینے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا ہے ،چینل کراس کرنے کے دوران

ملکی معاشی صورتحال اجتماعی کوششوں سے بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور یقین ہے کہ مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہماری